تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 620 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 620

۶۲۰ برائے انتخاب نائب صدر صف دوم، شوری انصار الله منعقد ۴۰ نومبر ۱۹۹۴ء کے موقع پر مجلس انتخاب میں پیش کرنے کے لئے بھجوائے تھے مگر حضور نے ان تیرہ اسماء میں سے مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب کو صدر مجلس اور مکرم سید خالد احمد شاہ صاحب کو نا ئب صدر صف دوم از ۱۹۹۵ ء تا ۱۹۹۷ء نامزدفرما دیا جس کی وجہ سے انتخاب کی ضرورت نہ رہی۔منظوری از سید نا حضرت خلیفة المسیح الرابع صدر مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب نا ئب صد رصف دوم مکرم سید خالد احمد شاہ صاحب (۶) برائے انتخاب سال ۱۹۹۸ء تا۱۹۹۹ء شوری منعقد ہ ۱۶ نومبر ۱۹۹۷ء زیر صدارت حضرت مرزا عبدالحق صاحب مجوزہ نام برائے صدر مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب، مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب، مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب، مکرم سید خالد احمد شاہ صاحب، مکرم حافظ مظفر احمد صاحب، مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب، مکرم چوہدری اللہ بخش صادق صاحب مجوزہ نام برائے نائب صد رصف دوم مع تعدا د ووٹ مکرم سید خالد احمد شاہ صاحب ۱۳۶ مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب ۵ مکرم حافظ مظفر احمد صاحب مکرم مبشر احمد کاہلوں صاحب منظوری از سید نا حضرت خلیفة المسیح الرابع ۱۱۳ ۵۳ مکرم سید قاسم احمد صاحب مکرم سید قمر سلیمان صاحب ۴ صدر مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب نا ئب صد رصف دوم مکرم سید خالد احمد شاہ صاحب نوٹ : سیدنا حضرت خلیفہ امسیح الرابع نے صدر انصار اللہ پاکستان کے لئے عہدہ کی میعاد دو سال مقرر فرمائی۔نیز مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب کا نام چوتھی مرتبہ بھی صدارت کے لئے پیش کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی۔مجلس عاملہ مجلس انصار الله صدر محترم ہر سال دستور اساسی کے مطابق مجلس عاملہ تجویز کرکے حضرت خلیفۃ المسیح کی خدمت میں منظوری کے لئے بھجواتے ہیں۔منظوری کے بعد ممبران عاملہ صدر محترم کی خدمت میں اپنے شعبہ کی سکیمیں پیش