تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 705 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 705

۔۔۔۔۔۵۰۰۰۰۰ ۱۳۰۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۵۲۷۰۰۰ ۵۴۵۷۰۰۰ ۵۴۵۷۰۰۰ ریز روا ضافہ جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس سائر ماہنامہ انصار الله ریزر و انصار الله میزان خرچ ۷۰۵ ۵۲۷۰۰۰ ۵۴۵۷۰۰۰ ماہنامہ انصار الله میزان آمد سفارش صدر مجلس مجلس شوری کی سفارش منظور کرنے کی سفارش ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: "منظور ہے۔اللہ مبارک فرمائے۔‘ دستخط حضورانور ۹۶-۱-۲ ١٩٩٦ء تجویز نمبر (ایڈ یشنل قیادت تربیت نو مبائعین ) : حضرت خلیفہ مسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبات اور خطوط میں نو مبائعین کی تربیت پر زور دیا ہے اور اس اہم کام کی طرف جماعت کو متوجہ فرمایا ہے اور اس ضمن میں ہدایات دی ہیں۔نو مبائعین کی تربیت کے لئے مندرجہ ذیل لائحہ عمل شورٹی کے سامنے پیش ہے۔۱- ہر ماہ یک روزہ تربیتی کلاس ہر زعامت علیاء کی سطح پر منعقد کی جائے جس میں زیادہ سے زیادہ نو مبائعین کو شامل کیا جائے۔-1 - ہر تین ماہ بعد ہر ناظم ضلع اپنے ضلع میں کسی موزوں مقام پر ایک ہفت روزہ تربیتی کلاس کا اہتمام کرے جس میں منتخب نو مبائعین کو شامل کیا جائے۔جو واپس جا کر دوسروں کو تعلیم وتربیت کی صلاحیت رکھتے ہوں۔-۳- ہر زعامت اور ضلع کی سطح پر ماہانہ تربیتی اجلاسوں اور سالانہ تربیتی اجتماعات میں نو مبائعین کو بھی خصوصی طور پر شامل کیا جائے۔سفارش شوری : ۱۔ہر ماہ یک روزہ تربیتی کلاس ہر زعامت علیاء کی سطح پر منعقد کی جائے جس میں زیادہ سے زیادہ نو مبائعین کو شامل کیا جائے۔۲- ہر تین ماہ بعد ہر ناظم ضلع اپنے ضلع کی سطح پر تین سے سات دن تک کی تربیتی کلاس کا اہتمام کرے جس میں منتخب نو مبائعین کو شامل کیا جائے جو واپس جا کر دوسروں کی تعلیم و تربیت کی صلاحیت رکھتے ہوں۔-- ہر زعامت اور ضلع کی سطح پر ماہانہ تربیتی اجلاسوں اور تربیتی اجتماعات میں نو مبائعین کو بھی خصوصی طور پر شامل کیا جائے۔۴- کلاسز کے ساتھ ساتھ نو مبائعین کی تربیت کے لئے ایسے وفود بھی ترتیب دیئے جائیں جونو مبائعین سے