تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 46
۴۶ منتظم حاضری اجتماع مکرم چوہدری عطاء اللہ صاحب ( قائد عمومی کی نگرانی میں ) منتظم ماہنامہ انصار الله: مکرم منیجر صاحب ماہنامہ انصار الله منتظم دفتر مرکزیہ: مکرم قائد صاحب عمومی کوائف سائیکل سواران بہتر مجالس کے ایک سو چھیانوے سائیکل سواران تشریف لائے۔سب سے زیادہ سائیکل سوار ( ساٹھ ) ضلع سرگودھا سے تشریف لائے۔طویل ترین ( سات سو پچاس میل ) فاصلہ طے کرنے والے تین دوست تھر پارکر سے تشریف لائے۔ان میں سے ایک بزرگ مکرم علی محمد صاحب کی عمر پچہتر سال تھی۔سائیکل سواروں میں معمر ترین بزرگ مکرم چوہدری عطاءاللہ صاحب چک نمبر ۱۱۷ چهو رضلع شیخو پورہ سے تشریف لائے۔ان کی عمر اسی سال تھی۔تجزیہ بحساب عمر ۵۴ سال تک ۵۵ تا ۶۰ سال ۶۱ تا ۷۰ سال ا۷ تا ۸۰ سال کل تعداد نمبر شمار سائیکل سواران کے اسمائے گرامی نام سائیکل سوار مکرم علی محمد صاحب مکرم رحمت علی ظفر صاحب ۶ ۱۴۲ ۲۵ ۲۱ ١٩٦ عمر ضلع فاصله (میل) ۷۵ محمود آباد تھر پارکر ۷۵۰ ۴۹ کریم نگر مکرم شیخ فضل الرحمن صاحب ( نومسلم ) ۲۲ کوٹ احمدیاں مکرم حکیم بشیر احمد صاحب مکرم ملک فاروق احمد صاحب کھوکھر مکرم چوہدری عبدالشکور صاحب مکرم چوہدری عبدالحئی صاحب انجینئر مکرم صفدر وحید صاحب " " " " بہاولپور شہر بہاولپور ملتان شہر ملتان ۲۲۰ ۴۵ 17۔۴۱ = " " ۶۰ " " " ۴۲ = " " "