تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 684 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 684

۶۸۴ ۱۹۸۴ء حالات کے پیش نظر شوری نہیں ہو سکی۔۱۹۸۵ء تجویز نمبرا ( قیادت عمومی ): (۱) صدر مجلس کے انتخاب کے لیے مجالس سے مندرجہ ذیل دو نام موصول ہوئے۔(۱) مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب (۲) مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب ہر دو نام حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے شوریٰ کی خدمت میں پیش کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی چنانچہ ان احباب کے نام صدر مجلس کے انتخاب کے لیے پیش ہیں۔( مجلس انصار اللہ مرکزیہ ) سفارش شوری: شوری اتفاق رائے سے مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب کی سفارش کرتی ہے۔تجویز (ب): نائب صدر صف دوم کے لیے ایک ہی نام ایسا تھا جو قواعد کی رو سے انتخاب کے لیے پیش کیا جا سکتا تھا۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی اجازت سے مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب کا نام نا ئب صد رصف دوئم کے لیے پیش ہے۔سفارش شوری: شوری اتفاق رائے سے مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب کی سفارش کرتی ہے۔تجویز نمبر ۲ ( قیادت مال) بجٹ آمد و خرچ بابت سال ۱۹۸۶ء: مبلغ چودہ لاکھ پینتالیس ہزار روپے سفارش شوری: شوری حسب ذیل تفصیل کے مطابق بجٹ آمد و خرچ برائے سال ۱۹۸۶ء منظور فرمائے جانے کی ۲۱۵۰۰۰ ۳۳۹۰۰۰ ۲۶۶۰۰۰ ۴۷۵۰۰ ۸۲۵۰۰ ۱۲۵۰۰۰ ۵۰۰۰۰ ۲۰۰۰۰۰ ۱۲۰۰۰۰ ۱۴۴۵۰۰۰ خرچ عمله سائر گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ریز روا ضافہ جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس سائر ماہنامہ انصار الله میزان ۹۵۰۰۰۰ ۱۲۵۰۰۰ ۵۰۰۰۰ ۲۰۰۰۰۰ ۱۲۰۰۰۰ ۱۴۴۵۰۰۰ سفارش کرتی ہے۔آمد چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر عطایا گیسٹ ہاؤس ماہنامہ انصار الله میزان