تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 626 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 626

۶۲۶ قائد وقف جدید ۱۹۹۰ ء تا ۱۹۹۱ء۔مکرم شیخ مبارک احمد صاحب ۱۹۹۲ ء تا ۱۹۹۴ء مکرم صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب ۱۹۹۵ء تا ۱۹۹۹ء۔مکرم پروفیسر منور شمیم خالد صاحب قائد تعلیم القرآن ۱۹۹۳ء۔مکرم مولانا محمد اعظم اکسیر صاحب ۱۹۹۴ء۔مکرم ڈاکٹر ظہیر الدین منصور احمد صاحب ۱۹۹۵ ء تا ۱۹۹۶ ء۔مکرم صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب ۱۹۹۷ء۔مکرم سمیع اللہ زاہد صاحب ۱۹۹۸ء تا ۱۹۹۹ء۔مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب نوٹ: اس قیادت کا قیام ۱۹۹۳ء میں ہوا۔ایڈیشنل قائد تربیت نو مبائعین آڈیٹر ۱۹۹۵ ء تا ۱۹۹۶ ء مکرم مولا نا عبد السلام طاہر صاحب ۱۹۹۷ء تا ۱۹۹۹ء۔مکرم لطیف احمد جھمٹ صاحب نوٹ: اس قیادت کا قیام ۱۹۹۵ء میں ہوا۔۱۹۹۰ ء تا ۱۹۹۹ء۔مکرم قریشی محمد عبد اللہ صاحب زعیم اعلیٰ انصار اللہ مقامی ربوہ ۱۹۹۰ ء تا ۱۹۹۹ء مکرم مولوی محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری اجلاسات مرکزی مجلس عامله مرکزی مجلس عاملہ کا باقاعدہ اجلاس ایک مہینہ میں کم از کم ایک دفعہ ہونا ضروری ہے۔علاوہ ازیں صدر مجلس حسب ضرورت کسی بھی وقت اجلاس طلب کر سکتے ہیں۔ان اجلاسات میں اپنے شعبہ کی تمام قائدین اپنی کارگزاری کی رپورٹ صدر مجلس کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔صدر مجلس اس کا ساتھ ساتھ جائزہ لے کر رہنمائی کرتے ہیں۔خلیفہ وقت کی ہدایات کے تابع مجلس کی ترقی اور بہبود کے لئے غور وفکر کیا جاتا ہے اور فیصلوں کی روشنی میں ما تحت مجالس کو ہدایات جاری ہوتی ہیں۔