تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 562
۵۶۲ مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس ، مکرم قریشی افتخار علی صاحب انچارج اداره تعمیر مرکزی، مکرم عبدالرحیم بیگ نائب امیر کراچی، مکرم منظور احمد شاد صاحب، مکرم نواب مود و د احمد خاں صاحب، مکرم مبارک احمد صاحب بیرسٹر کراچی، مکرم چوہدری عبد الغفور صاحب آف جام شور و حیدر آباد، مکرم چوہدری نوراحمد صاحب امیر ضلع میر پور خاص، مکرم چوہدری مقصود احمد امیر ضلع سانگھڑ ، مکرم چوہدری سلیم احمد صاحب امیر ضلع بدین، مکرم نعیم احمد خان صاحب ناظم ضلع کراچی، مکرم چوہدری سعید احمد صاحب ناظم ضلع میر پور خاص، مکرم مبشر احمد صاحب گوندل ناظم ضلع حیدر آباد، مکرم صوفی غلام رسول صاحب ناظم ضلع سانگھڑ، مکرم چوہدری عبدالقدوس ثانی ناظم ضلع بدین ، مکرم ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب صدیقی میر پور خاص، مکرم محمد اسلم شاد صاحب قائد عمومی انصار اللہ پاکستان، کرم ڈاکٹر سردار بخش صاحب انچارج ڈسپنسری وقف جدید مٹھی ، مکرم محمد شفیع صاحب انچارج معلمین نگر پارکر۔مکرم محمد عمر قمر صاحب انچارج اوورسیئر المہدی ہسپتال، مکرم چوہدری محمود احمد صاحب نوکوٹ ، مکرم چوہدری جاوید احمد بسمل صاحب محمد آباد، مکرم سائیں غلام محمد صاحب، صدر جماعت احمد یہ مٹھی ، مکرم غلام حسین صاحب کا رکن دفتر انصار اللہ مکرم مبارک احمد شاہ صاحب معلم وقف جدید ،کرم چوہدری رکن الدین صاحب کراچی، مکرم قائد صاحب خدام الاحمدیہ ضلع کراچی، مکرم بریگیڈئیر اعجاز احمد صاحب، مکرم میجر بشیر احمد طارق صاحب، مکرم نذیر احمد صاحب نمائندہ اطفال مٹھی۔اس کے بعد دعا ہوئی اور احباب میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔نماز ظہر وعصر کے بعد احباب کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا۔یہ تقریب دو بجے ختم ہوئی۔سنگ بنیاد کی رپورٹ حضور کی خدمت میں بھجوائی گئی۔اس پر حضور کا ارشاد موصول ہوا۔دو مٹھی ( تھر پارکر ) میں انصار اللہ پاکستان کے زیر اہتمام تعمیر ہونے والے المہدی ہسپتال“ کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے متعلق آپ کا خط موصول ہوا۔الحمد الله - ثُم الحمد لله - اللهم زد فزد و بارک۔اللہ تعالیٰ بے حد مبارک فرمائے اور اس علاقہ کے لوگوں کے لئے ہر لحاظ سے مفیدا ور نفع مند ثابت ہو ، ﴿۱۷﴾ تکمیل عمارت اور ارشاد حضور عمارت کی تفصیل درج ذیل ہے ایمر جنسی روم ، ایکسرے رُوم مینیشن روم ، ڈارک روم ، لیبارٹری روم ، ایڈ من روم ، ڈسپنسری رُوم، ڈاکٹر روم ، لیڈی ڈاکٹر رُوم ، سرجن ،روم، آپریشن تھیٹر ، PATIENT روم ، STERILE روم ، I۔T۔C روم ، HANGING روم ،WATCHING روم، باره بستروں پر مشتمل وارڈ ۱۶×۳۶ فٹ سامنے کشادہ پورچ ہے۔دوسٹاف کوارٹرز ، ایک ڈاکٹر کا بنگلہ، کل مستقف حصہ ۵۹۵۲ مربع فٹ ہے۔کل زمین اکیس ایکڑ ہے اور اس کے گرد مکمل چاردیواری ہے۔جس کا رقبہ ۳۴۳۸ مربع فٹ ہے۔اوسط اونچائی