تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 543
۵۴۳ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلا ، مکرم عبدالرشید صاحب غنی مختصر رپورٹ : اجلاس عہدیداران مجالس شہر وزعماء اعلی مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلا نے شعبہ جات تعلیم ، تربیت اور عمومی کے کام کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔مکرم عبد الرشید صاحب غنی نے اصلاح وارشاد اور مالی قربانی کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری دی تھی۔تاریخ : ۲۲،۲۱ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام: اسلام آباد مرکزی نمائندگان : مکرم مولا نا محد اعظم اکسیر صاحب ،مکرم مولا نا عبدالباسط شاہد صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع اسلام آباد تاریخ : ۲۲ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام: واہ کینٹ مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نامبشر احمد صاحب کاہلوں مختصر رپورٹ مجلس سوال و جواب: جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مجلس سوال و جواب دو گھنٹے تک جاری رہی۔احمدی احباب کے علاوہ مہمانوں کی تعداد چھ تھی۔صبح کو تین نومبائین سے ملاقات ہوئی۔نماز جمعہ سے قبل دو مہمانوں کے ساتھ دعوت الی اللہ کی نشست ہوئی۔خطبہ جمعہ: مکرم مولا نا مبشر احمد صاحب کاہلوں نے تحریک جدید کے ذریعہ دنیا بھر میں دعوت الی اللہ کے کام کی تفصیل بیان کرتے ہوئے تحریک جدید کے سو فیصد وعدوں کی ادائیگی کی طرف توجہ دلائی۔مقام: منڈی مرید کے ضلع شیخوپورہ تاریخ : ۲۲ اکتوبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مختصر رپورٹ : میٹنگ : حلقه نارنگ منڈی کوٹ عبد المالک اور مرید کے کے صدران ، سیکر ٹریان تحریک جدید، زعماء مجالس اور مربیان کرام کے مشترکہ اجلاس میں مرکزی جائزہ بصورت بجٹ ، وعدہ ، وصولی ، بقایا جات اور نئے سال کا ٹارگٹ پیش کیا۔اپنے ذمہ داریوں کو پوری طرح مستعدی کے ساتھ ادا کرنے کی طرف توجہ دلائی۔خطبہ جمعہ: افراد جماعت کو اپنی تربیت اور تربیت اولاد، دعوت الی اللہ اور مالی قربانی کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ : ۲۲ اکتو بر ۱۹۹۳ء مقام: سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب، عبدالسلام طاہر صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع سیالکوٹ تاریخ : ۲۲ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام: بیت التوحید علامہ اقبال ٹاؤن لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم دین محمد شاہد صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع لاہور تاریخ: ۲۲ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام چک چٹھہ