تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 542
۵۴۲ تاریخ: ۱۱۵ کتوبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا بشیر احمد صاحب قمر مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع اٹک تاریخ: ۱۵ اکتوبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا عبدالسلام طاہر صاحب مختصر رپورٹ: شرکت سالانہ اجتماع ضلع جہلم تاریخ : ۱۵ اکتوبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم مکرم رفیق احمد ثاقب صاحب مختصر رپورٹ: شرکت سالانہ اجتماع ضلع اوکاڑہ تاریخ: ۱۵ اکتوبر ۱۹۹۳ء نررپورٹ: شرکت سالانہ اجتماع ضلع لودھراں تاریخ: ۱۵ اکتوبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم حکیم نذیر احمد ریحان صاحب مختصر رپورٹ: ضلعی سالانہ اجتماع ضلع نواب شاہ تاریخ : ۱۵ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام: اٹک مقام: جہلم مقام: اوکاڑہ مقام: لودھراں مقام : با ندھی ضلع نواب شاہ مقام: چکوال شہر مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مختصر رپورٹ : جائزہ تحریک جدید : مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ نے نماز جمعہ سے قبل تحریک جدید کے وعدہ جات کی وصولیوں کا جائزہ لیا اور وصولی کی رفتار کو تیز کرنے کی طرف توجہ دلائی۔خطبہ جمعہ خطبہ جمعہ میں عمومی تربیت، عالمی بیعت کے ٹارگٹ کے حصول، مالی قربانی کی اہمیت اور ضرورت ، مسجد کی آبادی اور تمام نمازوں میں بہتر حاضری کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ : ۱۶ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام: گولارچی مرکزی نمائنده: مکرم حکیم نذیر احمد یحان صاحب مختصر رپورٹ: شرکت ضلعی سالانہ اجتماع بدین تاریخ : ۱۶ اکتوبر ۱۹۹۳ء مقام: کھاریاں مرکزی نمائندگان مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب مکرم عبدالرشید صاحب فنی بکرم محمداسلم شاد صاحب مختصر رپورٹ: شرکت ضلعی سالانہ اجتماع گجرات تاریخ : ۱۲۰ کتوبر ۱۹۹۳ء مقام : فیصل آباد