تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 541
۵۴۱ اجلاس عام : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے دعوت الی اللہ کے سلسلہ میں تقریر کی۔مکرم ظفر احمد صاحب ساہی نے تربیتی امور کے موضوع پر تقریر کی۔کل حاضری ستر تھی۔تاریخ : ۲۲ ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: گوجرانوالہ شہر مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: صبح ساڑھے دس بجے وفات مسیح اور ختم نبوت کے موضوع پر تقریر کی۔اس کے بعد سیات غیر از جماعت علماء کے ساتھ سوال وجواب کا سلسلہ جاری ہوا جو بہت کامیاب رہا۔مجموعی حاضری اکتیس تھی۔غیر از جماعت علماء کی تعدا دسات تھی۔تاریخ: ۲۴ ستمبر ۱۹۹۳ء مقام: دارالذکر لاہور مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ، کرم محمد اعظم اکسیر صاحب، مکرم مبشر احمد کاہلوں صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع لاہور تاریخ: ۳۰،۲۹ ستمبر ۱۹۹۳ء مقام ملتان مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ، مکرم عبدالسلام طاہر صاحب مختصر رپورٹ : شرکت سالانہ اجتماع ملتان شہر تاریخ : ۳۰ ستمبر ۱۹۹۳ء مقام: بہاولپور مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب، مکرم رفیق احمد صاحب ثاقب ، مکرم مولوی جمال الدین صاحب شمس ، مکرم امین احمد طاہر صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع بہاولپور تاریخ: ۳۰ ستمبر، یکم اکتو بر۱۹۹۳ء مقام: میرا بھڑ کا ضلع میر پور مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا بشیر احمد قمر صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع میر پور تاریخ : ۱۵،۱۴ اکتو بر ۱۹۹۳ء مقام: چک R-93/6 ضلع بہاولنگر مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب، مکرم شیخ مبارک احمد صاحب، مکرم منیر احمد صاحب عابد ، مکرم امین احمد طاہر صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع بہاولنگر تاریخ : ۱۵،۱۴ اکتو بر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم صوفی محمد اسحق صاحب مختصر رپورٹ: شرکت ضلعی سالانہ اجتماع رحیم یارخان مقام: رحیم یارخان