تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 539
۵۳۹ تاریخ : ۹ ۱۰ ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبدالسلام صاحب طاہر مقام: کھیوہ باجوہ ضلع سیالکوٹ مختصر رپورٹ: جائزہ: بوقت نو بجے مجلس عاملہ کے اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لے کر ضروری ہدایات دیں۔اجلاس عام : ۰ استمبر ۱۹۹۳ء کو اجلاس عام میں مکرم عبد السلام صاحب طاہر نے اقامت الصلوۃ اور تلاوت قرآن مجید اور اخلاق حسنہ اپنانے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری بنتیں تھی۔تاریخ : ۱۰ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام: بھا گو وال ضلع سیالکوٹ مختصر رپورٹ : اجلاس عاملہ: ساڑھے گیارہ بجے قبل دو پہر کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔خامیوں کو دور کر کے کارکردگی کو بہتر بنانے کی طرف توجہ دلائی گئی۔خطبہ جمعہ: خطبہ جمعہ میں رفقاء حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے اعلیٰ نمونوں کی مثالیں پیش کر کے اپنی عملی زندگی بہتر بنانے کی ترغیب دلائی۔کل حاضری 19 تھی۔تاریخ : ۱۰ستمبر ۱۹۹۳ء مقام: چوہر منڈ اضلع سیالکوٹ مرکزی نمائندہ: مکرم حکیم نذیر احمد صاحب ریحان مختصر رپورٹ : درس: بعد نماز فجر درس کے دوران نماز با جماعت، چندہ جات کی ادائیگی ، نظام خلافت کی اطاعت اور عہدیداران سے تعاون کی تلقین کی گئی۔حاضری انصار پندرہ کے علاوہ خدام واطفال بھی شامل تھے۔مقام : مانگا و چانگریاں ضلع سیالکوٹ تاریخ : ۱۰ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم حکیم نذیر احمد صاحب ریحان مختصر رپورٹ : با ہمی اختلافات کو مٹانے ، اتحاد و اطاعت کو اپنانے ، چندہ جات کی بروقت ادائیگی ، نظام خلافت کی اطاعت، خلیفہ وقت کے ساتھ ذاتی رابطہ اور دعا کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار چودہ ، خدام واطفال انتالیس، لجنات بائیس کل حاضری پچہتر تھی۔تاریخ : ۱۰ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم انعام الرحمن صاحب مقام: کلاس والہ ضلع سیالکوٹ غررپورٹ : اجلاس عام: تلاوت ونظم کے بعد مرکزی نمائندہ نے خلافت کے ساتھ وابستگی ، اطاعت اور قیام نماز جیسے اہم امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار دس ، خدام پچھپیں، لجنات تھیں ، کل پیسٹ تھی۔تاریخ : ۱۰ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب مختصر رپورٹ: شرکت سالانہ اجتماع ضلع حیدر آباد مقام حیدرآباد