تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 499 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 499

۴۹۹ حاضری احمدی پینتیس ، غیر از جماعت پینتالیس تھی۔تاریخ : ۲ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سیّد احمد علی شاہ صاحب مقام مصری شاہ لاہور مختصر رپورٹ: مجلس مذاکرہ: بعد نماز مغرب و عشاء مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب نے تقریر کی اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی پچپیس، غیر از جماعت دو تھی۔تاریخ: ۲ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: بھاٹی گیٹ لاہور مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: بعد نماز مغرب و عشاء مرکزی نمائندہ نے تقریر کی اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی بائیس، غیر از جماعت گیارہ تھی۔تاریخ : ۳ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب مقام : مصری شاہ لاہور تقررپورٹ : درس: بعد نماز فجر مکرم شاہ صاحب نے درس قرآن کریم دیا۔حاضری احمدی سترہ۔مجلس مذاکرہ: ۸ تا ۱۱ بجے صبح مجلس مذاکرہ سے مکرم شاہ صاحب نے خطاب کیا اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی تین، غیر از جماعت چھ تھی۔تاریخ : ۳ جولا ئی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: جناح کالونی لاہور مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: صبح ۱۰ تا ۱۲ بجے مجلس مذاکرہ میں مرکزی نمائندہ نے تقریر کی اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی دس ، غیر از جماعت چار۔تاریخ : ۳ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبدالسمیع خان صاحب مقام: مغلپورہ لاہور مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم عبدالسمیع خان صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔مجلس مذاکرہ بعد نماز عصر مکرم خان صاحب نے مجلس مذاکرہ میں تقریر کی اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی پندرہ، غیر از جماعت سولہ۔مقام : دہلی گیٹ لاہور تاریخ : ۳ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائنده: مکرم سید احمد علی شاہ صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم سید احمد علی شاہ صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔مجلس سوال و جواب : بعد نماز جمعہ مکرم شاہ صاحب نے مجلس سوال و جواب میں سوالات کے جواب دیئے۔