تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 440
۴۴۰ جہاد میں شامل ہونے کی موثر تحریک کی۔حاضری اکاون تھی۔تاریخ : ۲۲ اپریل ۱۹۹۱ء ارکین : مکرم نصیر احمد شاد صاحب مقام: حافظ آباد مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء سلائیڈ ز لیکچر اور دعوت الی اللہ کے موضوع پر تقریر کی گئی۔حاضری ستر تھی۔تاریخ : ۲۲ اپریل ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب عابد مقام: کولوتا رڑ ضلع گوجرانوالہ مختصر رپورٹ : سلائیڈ زلیکچر: رات سوا آٹھ بجے مکرم منیر احمد صاحب عابد نے سلائیڈ لیکچر دیا جو کہ آدھ گھنٹہ جاری رہا۔بوجہ خرابی موسم حاضری اکیس تھی۔تاریخ : ۲۲ اپریل ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام : نصیر آبا دحلقه سلطان ربوه مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں مرکزی نمائندہ نے افراد جماعت کی عمومی تربیت اور ایک اچھا داعی الی اللہ بننے کی ضرورت پر زور دیا۔بعد میں سلائیڈز لیکچر بھی دیا۔کل حاضری چورانوے تھی۔مقام بسمن آبا دضلع فیصل آباد تاریخ : ۲۸ اپریل ۱۹۹۱ء مرکزی نماننده: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد س رپورٹ : اجلاس دعوت الی اللہ : بعد نماز مغرب وعشاء اجلاس عام منعقد ہوا جس میں مرکزی نمائندہ نے اکناف عالم میں جماعت احمدیہ کے ذریعہ اشاعت دین کی ایمان افروز خدمات کا تفصیل سے ذکر کیا۔سوال وجواب : اجلاس کے بعد سوال وجواب کا موقعہ دیا گیا۔غیر از جماعت احباب کی طرف سے متعدد سوالات کے جوابات دیئے گئے۔کل حاضری اٹھاون تھی جن میں سے غیر از جماعت تھے۔تاریخ : ۳ مئی ۱۹۹۱ء مقام: رچنا ٹا ؤن لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مرکزی نمائندہ نے خطبہ جمعہ میں احمدیت کی تائید میں ظاہر ہونے والے آسمانی نشانات کا ذکر کر کے ذمہ داریوں کی ادائیگی کی موثر تلقین کی۔کل حاضری سو تھی ، دو غیر از جماعت بھی شامل تھے۔تاریخ : ۳ مئی ۱۹۹۱ء مقام: شاہدرہ لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ : مجلس سوال وجواب : نماز جمعہ کے بعد دعوت الی اللہ کی غرض سے احباب کے علم میں اضافہ اور معلومات کے لئے مجلس سوال وجواب منعقد ہوئی۔مکرم مولانا صاحب نے احباب کے سوالات کے جوابات