تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 236 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 236

۲۳۶ -1 صفحہ ئے قاعدہ نمبر ۲۴ میں سے نائب صدر ملک کے الفاظ حذف کر دیے جائیں۔۔صفحه ۱۰ قاعدہ نمبر ۳۷ منسوخ کر دیا جائے۔- صفحہ ۱۰ قاعدہ نمبر ۴ میں ” توسط نا ئب صدر ملک کے الفاظ حذف کر دیے جائیں۔۴ - صفحہ ۲۹‘اور ۳۰‘ ’نائب صدر ملک کے عنوان کے تحت قواعد نمبر۱۷۱ تا ۱۷۸ منسوخ کر دیے جائیں۔۵- صفحه ۳۱ قاعدہ نمبر ۱۸۲ اسے نائب صدر ملک“ کے الفاظ حذف کر دیے جائیں۔- صفحہ ۳۱ قاعدہ نمبر ۱۸۳ اور قاعدہ نمبر ۱۸۴ سے نائب صدر ملک کے توسط سے“ کے الفاظ حذف کر دیئے جائیں۔۷۔صفحہ ۳۳ قاعدہ نمبر ۱۹۴ کے نوٹ میں سے نائب صدر ملک“ کے الفاظ حذف کر دیے جائیں۔- صفحه ۳۴ قاعدہ نمبر ۲۰۲ سے اور نائب صدر ملک کے الفاظ حذف کر دیے جائیں۔۹ - صفحہ ۳۶ قاعدہ نمبر ۲۱۰ کے نوٹ میں سے اور نائب صدر ملک کے الفاظ حذف کر دئیے جائیں۔ان ترامیم کے نتیجہ میں قواعد کے نمبروں میں جو فرق پڑے گا۔وہ بھی منسلکہ دستور اساسی میں ظاہر کر دیا گیا ہے۔حضور اید کم اللہ تعالیٰ سے درخواست ہے کہ ان کی منظوری مرحمت فرمائیں تا کہ دستور کا نیا کتا بچہ شائع کروایا جاسکے۔۱۷فروری ۱۹۸۸ء اجلاس دورہ کمیٹی والسلام۔خاکسار حمید اللہ صدر مجلس انصاراللہ مرکز یہ ربوہ اجلاس دوره کمیٹی ۱۸ فروری ۱۹۸۸ء کو زیر صدارت مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب منعقد ہوا۔ممبران مکرم منور شهیم خالد صاحب ، مکرم محمد اسلم شاد صاحب، مکرم منور احمد جاوید صاحب، مکرم میجر عبدالقادر صاحب ۱۹ جولائی ۱۹۸۸ء شام سوا چھ بجے بمقام گیسٹ ہاؤس انصار اللہ دورہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مکرم مولانا محمد اسماعیل منیر صاحب، مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب، مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب، مکرم میجر عبدالقادر صاحب نے شرکت کی۔اسی طرح ۱۷ اگست ۱۹۸۸ء صبح دس بجے دارالضیافت ربوہ میں زیر صدارت مکرم میجر عبد القادر صاحب قائد عمومی اجلاس ہوا جس میں مندرجہ ذیل احباب نے شریک ہوئے۔مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب، مکرم محمد اسلم شاد منگل صاحب، مکرم عبدالرشید غنی صاحب ( جنہیں خاص طور پر اس میٹنگ کے لئے مدعو کیا گیا تھا)۔