تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 133
مدعی مقدمه تفصیل مقدمه تھانہ مقدمہ نمبر تاریخ اندراج مقدمہ جرم مولوی احمد حمادی رسالہ انصار الله استغاثه استغاثه ۱۵ اگست ۱۹۹۰ء ۲۹۸/ی میاں سانگھڑ خط ٹنڈو آدم مولوی احمد حمادی میاں رسالہ انصار الله ٹنڈو آدم ۱۲۸ ۲۱ مارچ ۱۹۹۰ء ۲۹۵ای ٹنڈو آدم ربوه رسالہ اکتوبر ۱۹۹۲ء ربوه ربوه رسالہ دسمبر ۱۹۹۲ء ربوه صوفی نور محمد احمد نگر رسالہ نومبر ۱۹۹۳ء ربوه ۲۹۸/ی ۶۴/۵۲ ۹۴/۹۳ ۲۸۵ ے مارچ ۱۹۹۳ء ۲۹۸/ سی ۱۸ اپریل ۱۹۹۳ء ۲۹۸/ی ۲۹ دسمبر ۱۹۹۳ء ۲۹۸/ی مولوی احمد حمادی میاں رسالہ جولائی ۱۹۹۳ء ٹنڈو آدم ۱۰۲ یکم نومبر ۱۹۹۳ء ۲۹۸/ی ٹنڈو آدم ڈپٹی کمشنر جھنگ رسالہ جون ۱۹۹۳ء ربوه 11/10 ۱/۲۹۵/ بی ۱۶ جنوری ۱۹۹۴ء ۲۹۵/ی ۲۹۸/سی نام ملزمان (۱) مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب (۲) مکرم پر وفیسر عبدالقادر ڈاھری صاحب وغیرہ مولوی احمد حمادی میاں سندھی ترجمہ قرآن کریم ٹنڈو آدم ۱۵۰/۱۹۹۴ ۱۲ جنوری ۱۹۹۴ء ۱۲۹۵ی بی سی ۲۹۸/ اے بیسی ربوہ کے گیارہ چیدہ چیدہ دوستوں کے خلاف دیواروں پر لکھے ہوئے کلمہ و دیگر عبادات کے خلاف پر مقدمہ ہوا۔حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا نام بھی اس میں شامل تھا۔نام ملزمان (۱) مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس (۲) مکرم میجر عبدالقادر صاحب قائد عمومی (۳) مکرم قاضی منیر احمد صاحب پر نٹر مولوی اکرم طوفانی سرگودھا رساله کتابچہ ختم نبوت اور ربوه ۶۷ ۱۴ اپریل ۱۹۸۷ء ۲۹۸ / بی اسی بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام نام ملزم مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب مولوی اللہ یا را رشد دعوت الی اللہ ربوه ۸۰/۷۴ ۷۴ ۸۰ ۲ مئی ۱۹۸۷ء ۶ ۲۹۸/ بی بی راہ مولا میں اسیری کی سعادت ان میں سے ایک مقدمہ میں مندرجہ ذیل تین کارکنان کو چینوٹ جیل میں اسیرانِ راہ مولا کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔(۱) مکرم مرز امحمد الدین صاحب ناز مدیر ماہنامہ انصار الله (۲) مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب پبلشر