تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 71 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 71

ان اجلاسات میں عام طور پر جن دوستوں نے شرکت فرمائی۔ان کے نام یہ ہیں۔چوہدری حمید نصر اللہ خان صاحب لاہور مکرم مولوی برکت اللہ محمود صاحب مربی سلسلہ لاہور مکرم مجیب الرحمن صاحب در دلاہور مکرم سردار عبدالسمیع صاحب لاہور مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید مکرم بشارت محمود صاحب لاہور مکرم چوہدری افتخار احمد صاحب لاہور مکرم خواجہ ظفر احمد صاحب سیالکوٹ مکرم سلطان ہارون صاحب اٹک مکرم مبشر احمد ملہی صاحب سیالکوٹ مکرم پیرافتخار الدین صاحب راولپنڈی مکرم مشتاق احمد صاحب شائق ربوه مکرم محموداحمد صاحب شاہد صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ عیسی در دصاحب لاہور ملک فاروق احمد صاحب ملتان مکرم چوہدری نذیر احمد صاحب بہاولپور مکرم را نا بشیر احمد نون صاحب ملتان مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب سیالکوٹ -1 -٢ -٣ - -۵ -7 -2 -^ -9 -1+ -11 -١٢ -۱۴ -۱۵ -17 -12 - I^ -19 -۲۱ مکرم چوہدری اور میں نصر اللہ خان صاحب لاہور مکرم پروفیسر ناصر احمد صاحب پشاور مکرم حمید عالم صاحب گوجرانوالہ اپریل ۱۹۸۴ء کے ضیاء آرڈینینس کے بعد ربوہ میں اجلاسات کا یہ سلسلہ منقطع ہو گیا۔حضور انور کی ایک اہم ہدایت IA جولائی ۱۹۸۳ء کو سید نا حضرت خلیفہ المسح الرائع نے یہ ہدایت دی کہ تربیتی کلاس اور سالانہ اجتماعات کی افتتاحی اور اختتامی کارروائی کے لئے تلاوت اور نظم کے لئے جو نام تجویز کئے جائیں، ان کی منظوری حضور سے لی جایا کرے۔۳۲)