تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 711
اشاعت لٹریچر محاصل مشروط گیسٹ ہاؤس و بالائی منزل انصار اللہ محاصل صیغہ جات امانتی ماہنامہ انصار الله کل آمد ۲۲۰۰۰۰ 720000 ۸۹۱۶۰۰۰ گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ریز رواضافہ جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات مشروط اخراجات گیسٹ ہاؤس و بالائی منزل دفتر انصار الله اخراجات صیغہ جات امانتی ماہنامہ انصار الله کل اخراجات ۱۷۶۴۰۰۰ ۳۱۵۰۰۰ ۷۲۶۰۰۰ ۲۲۰۰۰۰ ۶۷۰۰۰۰ ۸۹۱۶۰۰۰ سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: تمام سفارشات منظور ہیں۔۹۸۔۱۱۔۲۷ ١٩٩٩ء تجویز نمبر ( قیادت تربیت ) : قیادت تربیت مجلس انصار اللہ پاکستان کی طرف سے مجالس کو سال میں دو مرتبہ ہفتہ تربیت منانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔اس کے بہتر نتائج کے لیے تجویز ہے کہ مرکز کی طرف سے ہفتہ تربیت کی تاریخوں کا با قاعدہ تعین کر کے اور پروگرام بنا کر مجالس کو بھجوایا جائے۔اس سے خصوصی توجہ پیدا ہو گی۔اور یہ پروگرام زیادہ کامیاب ہوں گے۔( زعامت علیاء دار الحمد فیصل آباد ) سفارش شوری : منظور ہے۔مجلس عاملہ مجلس انصار اللہ پاکستان تاریخوں کی تعین کرے نیز تفصیلی پر وگرام مرتب کر کے مجالس کو بھجوائے۔سفارش صدر مجلس مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: منظور ہے۔۲۱/۱۱/۹۹ تجویز نمبر ۲ ( قیادت مال ) بجٹ آمد و خرچ مجلس انصاراللہ پاکستان بابت سال ۲۰۰۰ء سفارش شوری مجلس شوری نے مجوزہ بجٹ ( جو درج ذیل ہے ) منظور کرنے کی سفارش ہے۔