تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 688
چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر عطایا گیسٹ ہاؤس ماہنامہ انصار الله میزان آمد ۱۲۵۰۰۰۰ ۱۵۰۰۰۰ 1497000 ۶۸۸ خرچ عمله سائز گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ۲۸۴۷۷۲ ۵۰۶۰۰۰ ۳۵۰۰۰۰ ۶۲۵۰۰ ریز روا ضافہ جات دوران سال ۴۶۷۲۸ سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس سائر ماہنامہ انصار الله میزان ۱۵۰۰۰۰ ۶۰۰۰۰ ۱۳۶۰۰۰ 1797000 سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: "منظور ہے۔اللہ مبارک فرمائے “ دستخط حضورانور ۸۷-۱۲-۵ ۱۹۸۸ء تجویز نمبرا ( قیادت عمومی): (۱) انتخاب صدر برائے سال ۱۹۸۹ء تا ۱۹۹۱ء (۲) انتخاب نائب صدر صف دوم برائے سال ۱۹۸۹ء تا ۱۹۹۱ء سفارش شوری: اس غرض کے لیے مکرم پر و فیسر بشارت الرحمن صاحب حضور کے نمائندہ تھے۔وہ اپنی رپورٹ حضور کی خدمت میں براہ راست بھجوا چکے ہیں۔سفارش صدر مجلس ز اتفاق ہے۔د فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: "منظور ہے۔“ دستخط حضور انور ۸۹-۱-۱۳ تجویز نمبر ۳ ( قیادت مال) مجلس انصار اللہ شاہدرہ ٹاؤن لاہور کی تجویز ہے کہ چندہ اشاعت کم از کم تین روپے فی کس سالا نہ مقرر ہے جو کم ہے اس کی شرح کم از کم پانچ روپے فی کس سالانہ مقرر کی جائے۔سفارش شوری : شوری اتفاق رائے سے سفارش کرتی ہے کہ چندہ اشاعت کی شرح کم از کم پانچ روپے سالانہ مقرر کی جائے سفارش صدر مجلس زاتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح " : حضور نے کا نشان لگا کر منظوری عطا فرمائی۔دستخط حضور انور ۸۹-۱-۱۳