تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 682
محاصل ماہنامہ انصار الله سائر ماہنامہ انصار الله ماہنامہ انصار اللہ گرانٹ میزان اخراجات ماہنامہ کل آمد ۶۸۲ ۶۰۵۰۰ ۶۰۵۰۰ ۶۰۵۰۰ عمله مرکز یہ عملہ میں شامل کیا گیا ۷۸۳۵۰۰ کل اخراجات ۷۸۳۵۰۰ سفارش شوری : منظوری کے لئے سفارش ہے المسرات فیصلہ حضرت خلیفتہ اسی " : " منظور ہے۔‘ دستخط حضور انور۸۲۔۱۱۔۲۱ ١٩٨٣ء تجویز نمبر ( قیادت عمومی): قاعدہ نمبر ۱۹۵ سے پہلے زعیم اعلیٰ کے ساتھ زعیم مقام کے الفاظ جلی حروف میں لکھے جائیں اور قاعدہ نمبر ۲۰۳ کے او پر صرف زعیم حلقہ کے الفاظ ہوں۔نیز قواعد ۱۹۵ تا ۲۰۲ میں زعیم اعلیٰ کے ساتھ زعیم مقام کے الفاظ لکھے جائیں۔مثلاً زعیم اعلیٰ مقام اور قواعد ۳ ۲۰ تا ۲۱۰ میں زعیم مقام کے الفاظ حذف کر دئیے جائیں اس صورت میں مندرجہ ذیل ترمیم بھی عمل میں لائی جانی ضروری ہو گی۔قاعدہ نمبر ۲۰۵ حذف ہو جائے گا اور قواعد نمبر ۲۰۶ تا ۲۰۸ اور ۲۱۰ میں مناسب رد و بدل ضروری ہوگا۔( مجلس انصاراللہ راولپنڈی ) سفارش شوری : شوری کثرت رائے سے رو کرنے کی سفارش کرتی ہے۔تجویز نمبر : (۱) قاعدہ نمبر ۲۲۸ مکمل اور زیادہ جامع ہے۔اس کی موجودگی میں قاعدہ نمبر ۲۲۴ کی ضرورت نہیں لہذا قاعدہ نمبر ۲۲۴ حذف کر دیا جائے۔“ سفارش شوری : (۱) شورٹی اس کی ضرورت نہیں سمجھتی۔رد کرنے کی سفارش کرتی ہے۔تجویز نمبر ۲ : (پ) قاعدہ نمبر ۲۲۸ میں ” جس کی منظوری حضرت خلیفہ اسیح دیں گے۔“ کے الفاظ جس کا نفاذ حضرت خلیفہ اسیح کی منظوری کے بعد ہوگا“ سے بدل دیے جائیں۔نوٹ : یہ الفاظ زیادہ مؤدب ہیں۔سفارش شوری : شوری منظور کئے جانے کی سفارش کرتی ہے۔تجویز نمبر ۳: انصار اللہ کے مستقل چندوں کی موجودہ شرح اور حصص کی موجودہ تقسیم قاعدہ نمبر ۲۲۸ کے آخر میں درج کی جائے۔سفارش شوری : دستور اساسی کی منظوری دیتے وقت حضور کے حسب ذیل ارشاد کے پیش نظر شوری میں اس تجویز پرغور کرنے کی ضرورت نہیں سمجھتی۔