تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 618
۶۱۸ آپ کا خط حضرت خلیفہ اسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں موصول ہوا جس میں آپ نے تحریر فرمایا تھا کہ اس سال چونکہ مجلس انصار اللہ کا سالانہ اجتماع اور شوریٰ نہیں ہو سکے اس لئے صدر و نا ئب صدر صف دوم کا انتخاب بھی نہیں ہو سکا۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس پر ارشاد فرمایا ہے کہ ایک سال کے لئے مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر اور مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب نا ئب صد رصف دوم ہو نگے اور آئیندہ سال شوری میں انتخاب ہو۔“ (۲) انتخاب برائے سال ۱۹۸۶ء تا ۱۹۸۸ء شوری منعقد ه ۶ دسمبر ۱۹۸۵ء زیر صدارت حضرت مرزا عبد الحق صاحب مجوزہ نام برائے صدر مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب بالاتفاق مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب) مجوزه نام برائے نائب صد رصف دوم مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب ( واحد نام مکمل اتفاق رائے ) منظوری از سید نا حضرت خلیفة امسیح الرابع صدر مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب نائب صدر صف دوم مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب حضرت مرزا عبدالحق صاحب کی رپورٹ پر حضور نے تحریر فرمایا: منظور ہے۔اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے۔( محرره ۲۵ دسمبر ۱۹۸۵ء) (۳) انتخاب برائے سال ۱۹۸۹ ء تا ۱۹۹۱ء شوری منعقد ۳۰۰ دسمبر ۱۹۸۸ء زیر صدارت مکرم پر و فیسر صوفی بشارت الرحمن صاحب مجوزہ نام برائے صدر مع تعداد ووٹ مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ۱۵۴ مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب مکرم مرزا غلام احمد صاحب مکرم مرزا انس احمد صاحب