تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 614
د لندن ۶۱۴ پیارے مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی فیکس ملی۔ماشاء اللہ آپ نے اپنے زمانہ صدارت میں بہت عمدگی اور تقویٰ سے کام کیا ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء اللہ آئندہ بھی مختلف شعبوں میں اعلیٰ خدمتوں کی توفیق دے اور اپنی رضا عطا فرمائے۔میری طرف سے تمام معاونین و افسران کو محبت بھرا اسلام اور عید مبارک۔والسلام خاکسار ( دستخط ) مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع