تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 598
۵۹۸ -r حضور انور نے صدر محترم کی ایک رپورٹ کے جواب میں رقم فرمایا : آپ کی رپورٹ محرره ۲۶۸ مورخہ ۶ فروری ۱۹۹۷ء موصول ہوئی۔جزاکم الله تعالى احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے ساتھیوں کے کام میں غیر معمولی برکت ڈالے۔جوش، جذ بہ ، محنت، خلوص اور حکمت سے کام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حاصل رہے اور سلسلہ کو عظیم الشان شوکت نصیب ہو۔تمام معاونین کو بہت بہت محبت بھر اسلام۔خدا حامی و ناصر ہو۔“ ( لندن ۲۲ فروری ۱۹۹۷ء) رپورٹ محرر ۱۱ مارچ ۱۹۹۷ ء موصول ہونے پر حضور انور نے فرمایا: آپ کی رپورٹ محرره ۴۶۱ مورخہا امارچ ۱۹۹۷ ء موصول ہوئی۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے ساتھیوں کے کام میں غیر معمولی برکت ڈالے۔جوش، جذ به، محنت، خلوص اور حکمت سے کام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حاصل رہے اور سلسلہ کو عظیم الشان شوکت نصیب ہو۔تمام معاونین کو بہت بہت محبت بھرا سلام۔خدا حامی و ناصر ہو۔‘ (لندن ۱۹ مارچ ۱۹۹۷ء ) مکرم صدر صاحب مجلس کی رپورٹ ۱۸ مارچ ۱۹۹۷ء ملنے پر حضور انور نے فرمایا: آپ کی رپورٹ ۱۸ مارچ ۱۹۹۷ ملی۔جزاكم الله تعالى احسن الجزاء - اللہ تعالیٰ مساعی میں غیر معمولی برکت عطا فرمائے۔حکمت ، محنت اور خلوص سے کام کو بڑھانے کی توفیق دے اور نیک اثرات ظاہر ہوں۔تمام ساتھیوں کو بہت بہت محبت بھرا سلام اور دعا۔خدا حامی و ناصر ہو۔“ ( لندن ۲۶ مارچ ۱۹۹۷ء ) ۵۔حضور انور نے رپورٹ کارگزاری جنوری ۹۷ء ملاحظہ فرمانے کے بعد مندرجہ ذیل دعائیہ خط تحریر کیا: آپ کی رپورٹ محرره ۵۵۶ مورخہ ۲۵ مارچ ۱۹۹۷ء بابت کارگزاری جنوری موصول ہوئی۔جزاكم الله تعالى احسن الجزاء - اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں برکت دے اور بے شمار رحمتوں اور فضلوں سے نوازے۔تمام ساتھیوں کو محبت بھرا سلام۔خدا حامی و ناصر -4 ہو۔“ ( لندن کے اپریل ۱۹۹۷ء ) صدر محترم کی طرف سے رپورٹ کارگزاری ۲ امئی ۱۹۹۷ء موصول ہونے پر حضور انور نے فرمایا: آپ کی طرف سے رپورٹ کارگزاری زیر ۲۲۳ مورخه ۱۲ مئی ۱۹۹۷ء موصول ہوئی۔ٹھیک ہے۔جزاکم الله تعالیٰ احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ تمام کارکنان کی زبان اور کام میں برکت ڈالے اور بیش از پیش خدمات کی توفیق عطا فرمائے۔میری طرف سے سب کو محبت بھر اسلام۔“ (لندن) ۲۹ مئی ۱۹۹۷ ء )