تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 581 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 581

۵۸۱ نو جوانوں کو ہنر سیکھنے کی طرف توجہ دلائی گئی اور اس سلسلہ میں راہنمائی کی گئی۔میڈیکل کیمپ کا پروگرام بنایا گیا۔خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کے ایام سے صحیح رنگ میں فائدہ اٹھانے کی طرف توجہ دلائی گئی۔کل حاضری ستر تھی۔مقام بهمن آباد فیصل آبا دشهر تاریخ : ۲۹ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا محمد اعظم صاحب اکسیر مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب: تلاوت کے بعد جماعت کا تعارف پیش کیا گیا پھر سوالات کے جواب دیئے گئے۔حاضری مہمان چھ ، احمدی پندرہ ، کل اکیس تھی۔تاریخ : ۲ فروری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مقام: چک ۶۳ ۵گ ، ب ،ضلع فیصل آباد رپورٹ : خطبہ جمعہ : خطبہ میں رمضان المبارک کی برکات مالی قربانی اور تحریک جدید کی اہمیت اور وعدہ جات کی رمضان المبارک میں سو فیصد ادائیگی کی طرف توجہ دلائی گئی۔نماز جمعہ کے بعد شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ : ۲ فروری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام : چک ۶۵ ۵گ ، ب ،ضلع فیصل آباد تقررپورٹ : خطبہ جمعہ: رمضان المبارک کی برکات، اور تحریک جدید کی مالی قربانیوں کے ثمرات کے موضوع پر خطبہ دیا۔نماز جمعہ کے بعد عہد یداران کے اجلاس میں شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ : ۹ فروری ۱۹۹۶ء مقام : چک ۱۰۹ ر، ب ، مسعود آباد ضلع فیصل آباد مرکزی نمائنده: مکرم مرز انصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: رمضان المبارک کی برکات کی طرف توجہ دلائی گئی۔تربیتی اجلاس: نماز جمعہ کے بعد تربیتی اجلاس ہوا جس میں دعوت الی اللہ اور ڈش کے پروگرام سے فائدہ اٹھانے کی طرف توجہ دلائی گئی۔کل حاضری ایک سو گیارہ تھی۔آخر میں شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ : ۹ فروری ۱۹۹۶ء مقام: چک ۱۰۹ نرائن گڑھ ضلع فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی نذیر احمد صاحب ریحان مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: تربیتی امور اور رمضان المبارک میں سلسلہ کی ترقی کے لئے دعائیں کرنے ، ڈش پروگرام سے فائدہ اٹھانے کی طرف توجہ دلائی گئی۔نماز جمعہ کے بعد شعبہ جات کے کام کا جائزہ لے کر ہدایات دی گئیں۔تاریخ : ۹ فروری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام: چک ۱۰۹ روڈہ ضلع فیصل آباد