تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 538
۵۳۸ حاضری تینتیس تھی۔مقام : ڈیرہ زاہد ضلع خوشاب تاریخ: ۲۹ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم جمال الدین صاحب شمس مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس میں حضور انور کی ہدایات بسلسلہ دعوت الی اللہ بیان کیں اور طریق بتائے۔تلاوت قرآن پاک صحت کے ساتھ کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی۔پروگرام رات گیارہ بجے تک جاری رہا۔مجموعی حاضری ۳۰ تھی۔تاریخ: ۳۰ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم جمال الدین صاحب شمس مقام : ڈیرہ رستم ضلع خوشاب مختصر رپورٹ: نماز فجر اور درس: نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مَن عَرَف نَفْسَهُ عَرَفَ رَبَّهُ کے موضوع پر درس دیا گیا۔روزانہ تلاوت کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری پندر تھی۔تاریخ: ۲ ۳ ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع تاریخ: ۲ ۳۰ ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم حکیم نذیر احمد صاحب ریحان مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع سانگھڑ تاریخ : ۳ ستمبر ۱۹۹۳ء مقام: کوئٹہ مقام : گوٹھ عبدالغنی ضلع سانگھڑ مقام: شیخو پوره مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا سلطان محمود صاحب انور ، مکرم رفیق احمد ثاقب صاحب مختصر رپورٹ: شرکت ضلعی اجتماع شیخو پوره تاریخ : ۶ ستمبر ۱۹۹۳ء مقام کراچی مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس، مکرم مولا نا دوست محمد صاحب شاہد مؤرخ احمدیت ، مکرم مولا نا محمد اعظم اکسیر صاحب مختصر رپورٹ: شرکت ضلعی اجتماع کراچی ومجلس مذاکرہ۔تاریخ : ۷ ستمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم مرز انصیر احمد صاحب مقام : سمندری مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء تلاوت اور نظم کے بعد سیرت النبی صلی اللہ علیہ السلام کے موضوع پر خطاب کیا۔