تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 536 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 536

۵۳۶ کر رپورٹ : اجلاس زعماء حلقہ مانگٹ اونچہ : بعد نماز عصر بیت الحمد مانگٹ اونچے میں حلقہ کے زعماء کا اجلاس منعقد ہوا۔عالمی بیعت کے سلسلہ میں کام کا جائزہ لیا گیا۔اس حلقہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے باسٹھ بیعتیں ہو چکی تھیں جبکہ ٹارگٹ ساٹھ تھا۔مزید کے لئے کوشش جاری تھی۔تاریخ: ۱۹ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام: راولپنڈی مختصر رپورٹ : اجلاس عاملہ: بعد نماز مغرب زعماء اعلیٰ عاملہ اور زعماء کی عاملہ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔مجلس راولپنڈی کی کل بیعتیں سینتیس ہو چکی ہیں۔مزید بیعتوں کی طرف توجہ دلائی گئی اور طریق کار بتایا گیا۔تاریخ: ۲۱ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام: واہ کینٹ مختصر رپورٹ: مجلس مذاکرہ: بعد نماز مغرب مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔مہمانوں کو سوالات کا موقع دیا گیا اور ان کے جواب دیئے گئے۔حاضری انصار چھیالیس ، خدام پینتیس، مستورات انتیس، مہمان بارہ تھے۔تین مستورات بھی مہمان تھیں۔جائزہ دعوت الی اللہ : بعد نماز عشاء عاملہ کا اجلاس ہوا۔عالمی بیعت کا جائزہ لیا گیا۔سات بیعتیں ہو چکی تھیں۔مزید کے لئے کوشش جاری تھی۔تاریخ : ۲۲ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام: جہلم مختصر رپورٹ : اجلاس عام و عاملہ: بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔دعوت الی اللہ کے لئے رفقاء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا سا جذ بہ اور جوش پیدا کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری پینتیس تھی۔بعدۂ عاملہ کا اجلاس بھی ہوا۔ضلع جہلم میں ہیں بیعتیں ہو چکی تھیں۔مزید کے لئے کوشش جاری تھی۔تاریخ : ۲۲ جولائی ۱۹۹۳ء مقام: ضلع چکوال مرکزی نمائندگان : مکرم مرز انصیر احمد صاحب، مکرم قاری محمد عاشق صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء مجالس ضلع چکوال : بیت الذکر چکوال میں صبح ساڑھے دس بجے زعماء کے اجلاس کی کاروائی شروع ہوئی۔عالمی بیعت کے سلسلہ میں جائزہ لیا گیا۔چھتیں بیعتیں ہو چکی تھیں جبکہ ٹارگٹ پندرہ تھا۔ابھی مزید کوشش جاری تھی۔تاریخ: ۲۳ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام: کھاریاں