تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 486
ناظمین کرام زعماء اعلیٰ مرکزی عامله کل ۴۸۶ کل خود حاضر نمائندہ ۴ ۳۴ ۴۸ ۹ ۲۳ ۴۲ ۱۵ ۱۷ ۱۳ 1۔6 گزشتہ میٹنگ ۲۱ فروری ۱۹۹۲ء کو منعقد ہوئی تھی۔حاضری اس طرح تھی۔کل ایک سوسات ، خود حاضر پچہتر نمائندگی چودہ۔دورہ خانقاہ ڈوگراں ۱۰ اگست ۱۹۹۲ء کو مکرم منیر احمد صاحب عابد، مکرم راجہ نصیر احمد صاحب ناصر نے خانقاہ ڈوگراں میں رات آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک سلائیڈ ز دکھا ئیں۔کل ۷۲ افراد شامل ہوئے۔محمد ود شوری ۱۹۹۲ء ۱۹۹۲ء کی محدود شوری مورخه ۴ دسمبر بروز جمعه بال مجلس انصار اللہ پاکستان میں منعقد ہوئی۔اس شوری میں ایک سوا کیاسی نمائندگان نے شرکت کی۔اراکین خصوصی ۳/۵ ممبران عامله ۱۲/۱۵، ناظمین اضلاع ۴۱/۴۷، زعماء اعلیٰ ۳۴/۴۲، زعماء مقامی ۷۵ / ۴۸ ، نمائندگان ربو ه۴۶/۵۲ دوره جات مرکزی نمائندگان سال گزشتہ کی طرح اس سال بھی مرکز سے قائدین، علماء کرام اور دیگر نمائندگان کو مجالس میں منظم شکل میں بھجوا کر تربیتی دورہ جات کروائے گئے۔اس کی اجتماعی طور پر بعض مختصر ر پورٹ درج کی جاتی ہیں۔مقام : چک ۱۵۲ شمالی ضلع سرگودها تاریخ : ۱۷ جنوری ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندگان : مکرم شیخ محمد یونس صاحب ، مکرم منیر احمد صاحب عابد مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: مکرم منیر احمد صاحب عابدا اور مکرم شیخ محمد یونس صاحب نے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی مردوزن کے علاوہ ۱۰ مہمان۔تاریخ : ۱۹ جنوری ۱۹۹۲ء مقام:عبداللہ پور فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم دین محمد صاحب شاہد تصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب وعشاء اجلاس عام ہوا۔حاضری بارہ احمدی اور دس غیر از جماعت۔تاریخ : ۲۴ جنوری ۱۹۹۲ء مقام: سرفراز کالونی فیصل آباد