تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 459 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 459

۴۵۹ مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ: تربیتی جلسہ : بعد نماز مغرب یہ تربیتی جلسہ مکرم چوہدری مقصود احمد صاحب ناظم ضلع فیصل آباد کی صدارت میں منعقد ہوا۔مرکزی نمائندہ نے خلفاء مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے مطابق بچوں ، نو جوانوں اور انصار کو تعلق باللہ ، اعمال صالحہ بجالانے ، مالی قربانی اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔مکرم ناظم صاحب ضلع نے انصار کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری بیالیس تھی۔مقام: بہلول پورضلع فیصل آباد تاریخ : ۱۵ جولائی ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نائب قائد عمومی مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس : بعد نماز مغرب و عشاء تربیتی اجلاس منعقد ہوا۔مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے نماز کی اہمیت ، تربیت اولاد اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔نیز تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس پڑھ کر سنایا۔حاضری انصار آٹھ ، خدام تین ، اطفال تین ، لجنہ ایک تھی۔تاریخ : ۱۶ جولائی ۱۹۹۱ء مقام : چک ۴۱ جنوبی ضلع سرگودها مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب عابد مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: بعد نماز مغرب مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی۔تقریر کے بعد مکرم منیر احمد صاحب عابد نے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی پندرہ ، مہمان ہیں تھی۔تاریخ : ۱۶ جولائی ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم ناصر احمد صاحب طاہر مربی سلسلہ مقام : چک نمبر ۳۷ جنوبی ضلع سرگودھا مختصر رپورٹ : جلسه سیرت النبی: بعد نماز مغرب جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں مرکزی نمائندہ نے سیرت کے موضوع پر تقریر کی۔کل حاضری ساٹھ تھی۔سلائیڈ زلیکچر: سیرت کے جلسہ کے بعد سلائیڈ زلیکچر دیا گیا۔حاضری پینسٹھ تھی۔تاریخ: ۱۶ جولائی ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب منور مربی سلسله مقام: چک ۴۰ جنوبی ضلع سرگودها مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: بعد نماز مغرب جلسه سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں مکرم منیر احمد صاحب منور نے تقریر کی۔حاضری ساٹھ تھی۔سلائیڈ زلیکچر: جلسہ سیرت النبی کے بعد سلائیڈ زلیکچر دیا گیا۔حاضری پینسٹھ تھی۔تاریخ : ۱۴ جولائی ۱۹۹۱ء مقام: گجرات مرکزی نمائندگان : چوہدری شبیر احمد صاحب نائب صدر، مکرم عبدالرشید صاحب غنی قائد مال مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء تحصیل گجرات: مرکزی نمائندگان نے علی الترتیب دعوت الی اللہ، تعلیم ، تربیت اور