تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 391
۳۹۱ کی۔حاضری ساٹھ تھی۔اجلاس عاملہ: اجلاس عام کے بعد اجلاس عاملہ بھی ہوا۔ضروری کوائف اور رجسٹر تیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔مقام : دارالشکر چھنیاں ربوہ تاریخ : ۲۳ مئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائنده : مکرم منور شمیم صاحب خالد تقررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب وعشاء اجلاس عام ہوا۔اجلاس کے بعد مقامی عہدیداروں کے کام کا جائزہ لیا گیا۔حاضری اجلاس ایک سو پندرہ تھی۔تاریخ : ۳۰ مئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائنده: مکرم منور شمیم صاحب خالد مقام : باب الابواب ربوہ مختصر رپورٹ : جلاس عام: بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس عام میں مرکزی ہدایات دی گئیں۔دعا اور قرآن کریم ، کتب سید نا حضرت مسیح موعود ،نئی پود کو سنبھالنا، نماز با جماعت کی پابندی کرنا اور خلیفہ وقت سے ذاتی رابطہ دعائیہ خطوط کے ذریعہ بڑھانا وغیرہ امور کی تاکید کی گئی۔اجلاس عام کے بعد اجلاس عاملہ ہوا۔ہر شعبہ کے کوائف رجسٹر میں درج کرنے کی ہدایت کی گئی۔تاریخ : ۲۱ مئی ۱۹۹۰ء مقام : چاہ لڈیا نہ ضلع جھنگ مرکزی نمائندگان : مکرم مظفر احمد صاحب منصور، مکرم نصیر احمد صاحب انجم جامعہ احمدیہ مختصر رپورٹ : میٹنگ صدران و مربیان کرام : مکرم مظفر احمد صاحب منصور اور مکرم نصیر احمد صاحب انجم نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر روشنی ڈالی۔سلائیڈز پروگرام: رات کو لڈیا نہ میں سلائیڈز کا پروگرام ہوا۔حاضری اتنی تھی۔غیر از جماعت ستائیس کل حاضری ایک سوسات تھی۔تاریخ: ۳۰ مئی تا یکم جون ۱۹۹۰ء مقام ضلع خوشاب مرکزی نمائندگان : مکرم میاں مبارک احمد صاحب، مکرم محمد اسلم صاحب صابر مختصر رپورٹ : مکرم میاں مبارک احمد صاحب نے کل سولہ مراکز کا دورہ کیا۔میں مجالس کے نمائندوں سے ملاقات ہوئی۔تربیتی اجلا سات ہوئے۔نو مجالس کا ٹارگٹ چندہ تحریک جدید پورا کیا گیا۔چار مجالس نے وعدہ جات بھجوانے کا وعدہ کیا۔تاریخ: ۲۵ مئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب بسمل مقام: چندر کے منگولے مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم منیر احمد صاحب بسمل نے خطبہ جمعہ میں تربیت اولاد، مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود، با ہمی اخوت و محبت کی تلقین کی۔