تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 758 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 758

۷۵۸ خصوصاً رسالہ کی خاص اشاعتوں میں علماء اور محققین نے نہایت اہم اور قیمتی مضامین تحریر کئے۔اسلام واحمدیت کا دیگر مذاہب عالم کے مقابل پر تفوق ثابت کیا گیا۔قرآن وحدیث کی عظمت اور دیگر متفرق علمی موضوعات پر مضامین شائع کئے جاتے رہے جو قارئین کے لئے ذہنی اور قلبی تسکین کا موجب بنتے رہے۔مثال کے طور پر چند مضامین کا ذکر کیا جاتا ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق تورات وانجیل کی پیشگوئیاں از مکرم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب جون۔جولائی ۱۹۸۵ء جنوری ۱۹۸۶ء اسلام امن کا مذہب ہے از مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف اکتوبر ۱۹۸۶ء لفظ صلوۃ کے استعمال میں حکمت از مکرم عبدالسمیع خان صاحب جنوری ۱۹۸۷ء جماعت احمدیہ اور خدمت قرآن از مکرم خواجہ ایاز احمد صاحب مارچ۔اپریل ۱۹۸۹ء حضرت اقدس بانی سلسلہ کے بعض فکر انگیز علمی کارنامے از مکرم اخوند فیاض احمد صاحب مارچ۔اپریل ۱۹۸۹ء چند جدید تحریکیں از مکرم نصیر احمد صاحب حبیب اپریل ۱۹۹۱ء نومبر ۱۹۹۲ء اکتوبر نومبر ۱۹۹۶ء حضرت مسیح کا صلیبی حادثہ اور جدید اردوادب از مکرم بشیر احمد صاحب زاہد حضرت مصلح موعودؓ کے بیان کردہ اصول تغییر از مکرم مولانا شیخ نور احمد صاحب منیر فروری ۱۹۹۳ء قرآن حکیم کی مددسے تورات وانجیل کے متن کی تصی از ابوالفضل راشد صاحب جولائی ۱۹۹۳ء کتب، جرائد اور رسائل میں کسوف و خسوف کے وقوع پذیر ہونے کا تذکرہ از مکرم حیدر علی صاحب ظفر مئی ۱۹۹۴ء اسلامی اصول کی فلاسفی کو شاندار خراج تحسین از مکرم چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب طاہر اگست ۱۹۹۶ء قرآن مجید اور استغفار از مکرم میاں عبدالقیوم صاحب راولپنڈی سیاح نبی از مکرم نصیر احمد انجم صاحب ، مکرم مظفر چوہدری صاحب سیاح نبی از مکرم مظفر چوہدری صاحب بہاء اللہ کا دعوی الوہیت یا دعویٰ مسیحیت از مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب تو رات میں دس ہزار والی پیشگوئی از مکرم شیخ عبد القادر صاحب محقق صلیبی موت سے نجات از مکرم شیخ عبد القادر صاحب محقق بشارات محمدیہ از مکرم شیخ عبد القادر صاحب محقق مسیح کشمیر میں از مکرم شیخ عبدالقادر صاحب محقق سیرت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مکتوبات کے آئینے میں از مکرم ملک صلاح الدین صاحب ایم اے درویش قادیان جنوری ۹۸ ء تا مئی ۹۹ء جون ۹۸ ء تا مئی ۹۹ء نومبر ۱۹۹۹ء جون ۱۹۸۲ء اگست ۱۹۸۲ء نومبر ۱۹۸۲ء مئی ۱۹۸۳ء نومبر ۱۹۸۳ء