تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 709
2۔9 سفارش شوری شوری کثرت رائے سے سفارش کرتی ہے کہ آئندہ سال ( یکم جنوری ۱۹۹۸ء ) سے چندہ اشاعت لٹریچر ہر ناصر کے لئے کم از کم دس روپے سالا نہ ہو۔سفارش صدر مجلس شوریٰ کی سفارش سے اتفاق ہے۔تجویز نمبر ۴ : گیسٹ ہاؤس مجلس انصار اللہ پاکستان کے مستقل اخراجات کو پورا کرنے کے لئے چندہ اشاعت کی طرز پر ہر ناصر سے سالانہ چندہ کی صورت میں چندہ گیسٹ ہاؤس بھی لیا جائے۔سفارش شوری : شوری نے کثرت رائے سے اس تجویز کو رد کئے جانے کی سفارش کی ہے۔سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔تجویز نمبر ۵ ( قیادت مال) : بجٹ آمد و خرچ بابت سال ۱۹۹۸ء سفارش شوری: آمد چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر عطایا گیسٹ ہاؤس ماہنامہ انصار الله میزان ۵۴۰۰۰۰۰ ۶۶۰۰۰۰ ۲۰۰۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۶۱۱۰۰۰ ۷۱۷۱۰۰۰ خرچ عمله سائز گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ریز رو اضافه جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس سائر ماہنامہ انصار الله میزان ۱۱۵۹۲۰۰ ۲۲۴۴۰۰۰ ۱۵۱۲۰۰۰ ۲۷۰۰۰۰ ۲۱۴۰۰۰ ۶۶۰۰۰۰ ۲۰۰۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۶۱۱۰۰۰ 2121••• سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسی : سفارشات منظور ہیں۔۹۷۴-۱۲-۱۴ ١٩٩٨ء تجویز نمبر : حسن کارکردگی کے لحاظ سے اول۔دوم اور سوم آنے والی مجالس اور ناظمین اضلاع کا اعلان کیا جاتا ہے اور سند خوشنودی دی جاتی ہے۔اور مقامی مجالس میں پہلی دس پوزیشن حاصل کرنے والی مجالس کا اعلان بھی کیا جاتا ہے۔حسن کارکردگی کے لحاظ سے پہلے دس اضلاع کا اعلان بھی کیا جایا کرے۔اس سے مسابقت کی