تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 686 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 686

عطا یا گیسٹ ہاؤس ماہنامہ انصار الله میزان ۲۵۰۰۰۰ ۱۲۷۰۰۰ 1942000 ۶۸۶ گرانٹ ناظمین اضلاع ریز روا ضافہ جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس سائر ماہنامہ انصار الله میزان ۵۵۰۰۰ ۷۶۲۰۶ ۱۳۰۰۰۰ ۶۰۰۰۰ ۲۵۰۰۰۰ ۱۲۷۰۰۰ 1942000 نوٹ: جدید خرچ نائب قائد عمومی کی ایک کل وقتی اسامی ہے۔سفارش صدر مجلس: منظوری کی سفارش ہے۔مجالس بیرون پاکستان سے آمدہ بجٹ بغرض اطلاع شوری پیش کئے گئے تھے۔جو سفارشات کے ہمراہ ارسال ہیں۔دستخط حضور انور ۸۶-۱۲-۱۱ فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح " : "منظور ہے۔" ١٩٨٧ء تجویز نمبر ( قیادت عمومی ): دستور اساسی مجلس انصاراللہ میں جن قواعد میں خلیفہ وقت کا ذکر ہے وہاں بیشتر قواعد میں الفاظ’ حضرت خلیفتہ ایسے استعمال کئے گئے ہیں۔سوائے قاعدہ نمبر ۶ ۸ اور قاعدہ نمبر ۲۲۸ کے جن میں خلیفہ وقت کے الفاظ آئے ہیں۔تجویز ہے دونوں قواعد میں ترمیم کر کے حضرت خلیفہ اسیح کے الفاظ لکھے جاویں۔اس ترمیم کے بعد قاعدہ نمبر ۶ ۸ کی ترمیم شدہ صورت یہ ہوگی : در مجلس شوری انصار اللہ کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے اختیارات جزوی یا کلی طور پر کسی سب کمیٹی یا افراد کو عارضی طور پر تفویض کر دے ایسی کمیٹیوں کی رپورٹ آخری منظوری کے لئے 66 مجلس شوری یا حضرت خلیفہ اسیح کے پاس پیش ہوگی۔“ قاعدہ نمبر ۲۲۸ کی ترمیم شدہ صورت یہ ہوگی : دو مجلس انصار اللہ کے مستقل چندوں کی شرح مقرر کرنے کا اختیار مجلس شوریٰ انصار اللہ کو ہوگا۔اسی طرح مجلس انصار اللہ کے وصول شد و چندوں کے حص کی تقسیم کا فیصلہ بھی مجلس شوری انصار اللہ کرے گی جس کی منظوری حضرت خلیفہ اسیح دیں گے۔“ سفارش شوری: شوری اتفاق رائے سے سفارش کرتی ہے کہ دستور اساسی مجلس انصار اللہ کے قاعدہ نمبر ۸۶ اور قاعدہ نمبر ۲۲۸ میں مجوزہ ترمیم کر دی جائیں۔سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اس " : "منظور ہے۔دستخط حضورانور ۸۷-۱۲-۵