تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 644
۶۴۴ انصار اللہ میں آٹھ دس اضلاع کے اور ربوہ کے مقامی داعیان کی تربیتی کلاس ہوتی تھی۔اس کلاس میں تقریباً چالیس تک داعیان شرکت کرتے تھے۔بعد میں تمام مجالس اپنے ضلع میں داعیان کی تربیتی کلاس کروانے کی تاکید کی گئی جس میں حسب ضرورت مرکز سے علماء بھجوائے جاتے ہیں داعیان کو بھی اپنے اپنے تجربات اور خیالات کے اظہار کا موقع دیا جاتا رہا۔خصوصی دورہ جات مجالس انصار اللہ اپنے اپنے علاقہ میں حالات اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ مہمانوں کو مدعو کرتی ہیں تاریخ ، دن اور وقت کا تعین کر کے مہمان دوستوں کو مدعو کیا جاتارہا ان مجالس میں شرکت کے لئے مربی صاحبان کو بھجوایا جاتا رہا نیز ہنگامی دورہ پر علمائے کرام کی خدمات بھی حاصل کی جاتی رہیں۔نظارت اصلاح وارشا د مرکز یہ اور مقامی کے اضلاع میں باری باری ہر سہ ماہی میں انہی سے پندرہ پندرہ مربیان لے کر دو ہفتے کے خصوصی دورے کئے جاتے رہے۔جس سے مجالس میں تیاری داعیان کا کام ہوتا رہا۔تعداد زائرین ١٩٨٩ء ١٩٩٠ء ١٩٩١ء ۱۹۹۲ء ١٩٩٣ء ١٩٩٤ء ماه جنوری ۴۸۵ ۴۲۰ ۲۱۸ ۲۷۹ ۱۱۵ ۴۲۹ ۳۵۱ ۲۴۱ ۳۳۴ ۱۱۷ لا ۷۴۱ ۴۹۵ ۲۱۹ ۲۷۸ ۱۵۸ ۲۰ ۴۸۲ ۲۲۸ ۱۹۳ ۱۳۱ ۶۹ ۶۱۳ ۵۱۲ ۳۴۷ ۲۷۸ ۱۹۳ ۹۳۲ ۵۴۶ ۵۰۱ ۲۳۴ ۱۵۲ ۶۳ ۷۸۹ ۸۸۴ ۳۰۹ ۲۶۴ ۳۴۲ ۹۵۷ ۴۷۵ ۳۸۹ ۲۷۱ ۱۹۴ ۴۴ ۲۱۶ ۳۵۳ ۲۴۴ ۲۷۱ ۳۳۴ ۲۴۳ ۴۸۶ ۳۵۸ ۲۶۷ ۱۱۴ ۲۹۹ ۴۳۰ ۱۸۲ ۱۰۸ ۲۷۳ ۵۲۷ ۳۱۳ ۱۱۲ فروری مارچ ایریل متی اے جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر مرکزی انتظام کے تحت مہمانان کی آمد مجلس کے زیر انتظام غیر از جماعت احباب کو مرکز سلسلہ میں بلانے ، زیارت مرکز کروانے اور مجالس سوال و جواب منعقد کرنے کا سلسلہ جاری کیا گیا تھا۔ریکارڈ سے جن سالوں کے اعداد و شمار مل سکے ہیں یہاں درج کئے جاتے ہیں۔