تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 586
۵۸۶ تاریخ : ۱۱ جولائی ۱۹۹۶ء مقام : لاہور کی چار مجالس مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: لاہور میں چار مقامات پر علماء کرام نے تلاوت کے بعد جماعت کا تعارف پیش کیا اور بعد ازاں سوالات کے جواب دیئے گئے۔ٹاؤن شپ مکرم عبدالسمیع خان صاحب : حاضری مہمان دس ، احمدی تھیں تھی۔سمن آباد لاہور : مکرم ظفر اللہ طاہر صاحب: حاضری مہمان ایک، احمدی دس تھی۔مغلپورہ لاہور : مکرم نصیر احمد صاحب انجم : حاضری مہمان پانچ ، احمدی پندرہ تھی۔دہلی گیٹ لاہور : مکرم مولوی عبد السلام صاحب طاہر : حاضری مہمان چار، احمدی چھ تھی۔مقام : دار العلوم غربی حلقہ ثناء ربوه تاریخ : ۳ ۱ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مرز انصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس تلاوت کے ساتھ شروع ہوا۔مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ اور تربیتی امور نیز ڈش کے پروگراموں سے استفادہ کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری پچاس تھی۔تاریخ : ۱۴ جولائی ۱۹۹۶ء مقام: دارالصدر شمالی ربوہ مرکزی نمائندگان: مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس ، مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید تقررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء تلاوت کے ساتھ اجلاس شروع ہوا۔صدر محترم نے دو امور کی طرف خصوصی توجہ دلائی۔نئی نسل کی تربیت اور تنظیمی ذمہ داریاں نیز اصلاح نفس کے لئے صحبت صالحین اور صادقین کا میسر آنا۔اس سلسلہ میں گھروں میں تعلیم و تربیت، بچوں کی اصلاح کے لئے وقت دینے اور اس سلسلہ ۳۲ ۴۴ میں MTA سے فائدہ اٹھانے کی تلقین کی۔حاضری انصار ، خدام ، اطفال ، لجنہ ایک سوستر، ناصرات ستانوے۔کل تین سو پچانوے تھی۔تاریخ : ۱۴ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مختصر مقام : دارالعلوم غربی حلقه صادق ربوه مر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔تلاوت کے بعد مرکزی نمائندہ نے قیام نماز ، تلاوت ، ڈش پر حضور کا خطبہ سننے اور سنانے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار ، خدام ، اطفال ، کل تھی۔تاریخ: ۱۵ جولائی ۱۹۹۶ء ۲۳ مقام : دار الفضل غربی ربوه مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس ، مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید ررپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب و عشاء تلاوت قرآن مجید سے اجلاس کا آغاز ہوا۔صدر محترم نے انسانی پیدائش کی غرض کو واضح کیا اور فرمایا کہ انسان کی ترقی کے لئے خدا تعالیٰ نے چار طاقتیں جسمانی، ذہنی،