تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 584 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 584

۵۸۴ تاریخ : ۳۰ ۳۱ مئی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا عبدالسلام طاہر صاحب مختصر رپورٹ : شرکت ضلعی اجتماع قصور تاریخ : یکم جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائنده: مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر مقام : جوڑ اضلع قصور مقام : لاہور مختصر رپورٹ : اجلاس عہدیداران : بعد نماز مغرب دارالذکر میں جملہ دس زعماء اعلیٰ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ہر زعامت علیاء کا دعوت الی اللہ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔زیر دعوت دوستوں میں اسلامی اصول کی فلاسفی کی تقسیم اور مطالعہ کی طرف توجہ دلائی گئی۔تاریخ: ۲ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: ہربنس پورہ لاہور مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: ہربنس پورہ میں ایک احمدی دوست کے گھر پر مجلس مذاکرہ ہوئی۔سوالات کے جوابات دیئے گئے۔حاضری چھ مہمان تھی۔تاریخ : ۵ جولائی ۱۹۹۶ء مقام: سرگودھا شہر مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر ، مکرم مرز انصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عہدیداران: گیارہ بجے قبل دو پہر اجلاس عہدیداران ہوا۔بالخصوص ضلع کے نگران حلقہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ : ۵ جولائی ۱۹۹۶ء مقام: لالیاں مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی محمد اعظم اکسیر صاحب، مکرم مرز انصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر نے خطبہ جمعہ میں دعوت الی اللہ اور اس سلسلہ میں MTA کے ذریعہ حضور کے خطبہ سے فائدہ اٹھانے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری چھپیں تھی۔تاریخ: ۶ جولائی ۱۹۹۶ء مقام : حلقه (۱) دارالفضل ربوہ مرکزی نمائندگان: مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس ، مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب صدر محترم کی صدارت میں تلاوت کے ساتھ شروع ہوا۔نظم کے بعد مکرم صدر صاحب نے نماز با جماعت، روزانہ تلاوت قرآن مجید صحت کے ساتھ پڑھنا، اس کا ترجمہ سیکھنا، بچوں کو سکھانا اور خطبہ حضور انو رسنا اور سنانا ترجمۃ القرآن کلاس سے فائدہ اٹھانا ، ملاقات اور دیگر پروگراموں سے استفادہ کرنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار تینتیس ، خدام ستائیس ، اطفال پینتالیس، لجنات ایک سوا یک ، ناصرات چالیس کل حاضری دوسواڑ تالیس تھی۔