تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 582 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 582

۵۸۲ ررپورٹ: خطبہ جمعہ تربیتی امور، رمضان المبارک کی برکات اور مالی قربانی کے معیار کو بڑھانے کی طرف توجہ دلائی گئی۔نماز جمعہ کے بعد شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ : ۳ مئی ۱۹۹۶ء مقام: جھنگ شہر مرکزی نمائندگان : مکرم اسلم صاحب شاد منگلا، مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید، مکرم انعام الرحمن صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عہدیداران: مکرم محمد اسلم صاحب شاد نے گوشواروں کی روشنی میں شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔ملک منور احمد صاحب جاوید نے شعبہ تربیت کا جائزہ لیا۔آخر میں مکرم انعام الرحمن صاحب نے تحریک جدید کی مالی قربانی میں اضافہ کی طرف توجہ دلائی۔خطبہ جمعہ: مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید نے خطبہ جمعہ میں دعا کی اہمیت، تربیتی امور بالخصوص نماز با جماعت اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔مجموعی حاضری تین سو تھی۔تاریخ : ۶ مئی ۱۹۹۶ء مقام: گجرات شہر مرکزی نمائندے مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم راجہ نصیر احمد صاحب مر رپورٹ : اجلاس عہدیداران مجلس عاملہ اور دیگر عہدیداران کا اجلاس ہوا۔شعبہ جات کے کام کا جائزہ مختصرر لے کر ہدایات دی گئیں۔عشرہ دعوت الی اللہ کا پروگرام بنایا گیا۔حاضری تھی۔تاریخ: ے مئی ۱۹۹۶ء مقام : منڈی بہاؤالدین مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم راجہ نصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: شعبہ جات کے کام کا جائزہ لے کر ہدایات دی گئیں اور عشرہ دعوت الی اللہ کا پروگرام ترتیب دیا گیا۔تاریخ : ۹ ، ۱۰مئی ۱۹۹۶ء مقام را ولپنڈی مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس ، مکرم مرز انصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ: شرکت ضلعی اجتماع را ولپنڈی تاریخ : ۴ امئی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: دار الحمد فیصل آباد مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: مکرم مولوی صاحب نے جماعت کے تعارف کے بعد سوالات کے جواب دیئے۔حاضری مہمان تیر ہ ، احمدی چود تھی۔تاریخ : ۶ امئی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مقام : گلگشت کالونی ملتان شہر مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء مرکزی نمائندہ کی صدارت میں اجلاس شروع ہوا۔تلاوت