تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 476
ذریعہ سنایا گیا۔حاضری پچاس مع چودہ غیر از جماعت۔تاریخ : ۹ نومبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مربی سلسلہ مقام : سرائے سدھو مختصر رپورٹ : مذاکرہ: مکرم حافظ احمد نواز صاحب کے مکان پر نہایت مفید مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی۔حاضری دس تھی۔مقام: باگڑ سرگانہ تاریخ : ۱۰ نومبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مربی سلسلہ مر رپورٹ : مناظرہ: مکرم مختار احمد صاحب سرگانہ کے مکان پر تین بجے شام سے آٹھ بجے رات تک مرکزی نمائندہ کا اہلحدیث علماء کے ساتھ مناظرہ ہوا۔حاضری احمدی تیرہ، غیر از جماعت پینتیس تھی۔تاریخ: ۱۱نومبر ۱۹۹۱ء مقام: چک R-۱۷۰/10 بھینی مرکزی نمائندگان : مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد، مکرم نصیر احمد صاحب شاد مختصر رپورٹ تربیتی اجلاس بعد نماز ظہر پانچ بجے شام تک تربیتی اجلاس ہوا۔جس میں مرکزی نمائندگان نے دنیا بھر میں جماعت احمدیہ کے ذریعہ اشاعت دین کے ایمان افروز حالات بیان کئے اور امام وقت کے ارشادات کے مطابق تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔انفرادی ملاقات: دعوت الی اللہ کے سلسلہ میں مکرم ملک رفیق احمد صاحب رئیس کے مکان پر اہلحدیث عالم مولوی الطاف حسین صاحب چک ۱۷۰/۱۰ مع دو دیگر معزز غیر از جماعت کو دو گھنٹے تک پیغام حق پہنچایا۔متینوں احباب اس گفتگو سے بہت متاثر ہوئے۔۔تاریخ : ۱۱ نومبر ۱۹۹۱ء مقام : خانیوال شہر مرکزی نمائندگان : مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد ، مکرم نصیر احمد صاحب شاد مختصر رپورٹ : درس القرآن : احمد یہ بیت النور خانیوال میں نماز فجر کے بعد قرآن کریم کا درس دیا۔کل حاضری سولہ تھی۔تاریخ : ۱۴ نومبر ۱۹۹۱ء مقام : بورے والا چک نمبر ۲ ضلع وہاڑی مرکزی نمائندگان : مکرم صوفی محمد الحق صاحب، مکرم شیخ مبارک احمد صاحب، مکرم مولوی فضل الہی بشیر صاحب مختصر رپورٹ : مرکزی نمائندگان نے ضلعی اجتماع وہاڑی میں شرکت کی۔تاریخ : ۱۴ نومبر ۱۹۹۱ء مقام: پشاور مرکزی نمائندگان: مکرم مولانا غلام باری سیف صاحب، مکرم مولا نا دین محمد شاہد صاحب مختصر رپورٹ : مرکزی نمائندگان نے ضلعی اجتماع پشاور میں شرکت کی۔تاریخ : ۱۷ نومبر ۱۹۹۱ء مقام: دھول ماجر اضلع فیصل آباد