تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 470
خطبه جمعه ومجلس سوال و جواب: خطبہ جمعہ میں مرکزی نمائندہ نے ہر احمدی کو تحریک دعوت الی اللہ میں حصہ لینے کی تلقین کی۔بعد از جمعہ مجلس سوال و جواب ہوئی۔ہر دو پروگراموں کی حاضری اُنسٹھ تھی۔تاریخ: ۷ استمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مقام: دارالصدر غربی حلقہ لطیف ربوہ مر رپورٹ : بعد نماز مغرب ایک تربیتی اجلاس ہوا جس میں خلفاء مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے مطابق تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری بیاسی تھی۔تاریخ : ۷ ستمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائنده: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام: دار النصر شرقی ربوہ مختصر رپورٹ : بعد از نماز مغرب و عشاء تبلیغی سلائیڈ ز دکھائی گئی۔بعد ازاں مرکزی نمائندہ نے انصار اور خدام کو ان کی دینی ذمہ داریوں اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری پینسٹھ تھی۔تاریخ : ۶ استمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم صوفی محمد اسحق صاحب مقام : چک نمبر ۹۸ شمالی سرگودها مختصر رپورٹ : بعد از نماز مغرب وعشاء مکرم صوفی صاحب نے موجودہ ابتدائی دور میں ہماری ذمہ داریوں کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری انصار چودہ ، خدام انیس ، اطفال ستر تھی۔تاریخ : ۵ استمبر ۱۹۹۱ء مقام : چاہ لڈیا نہ ضلع جھنگ مرکزی نمائندگان: مکرم محمد اسلم صاحب صابر، مکرم منیر احمد صاحب عابد ، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ: کرم ناظم صاحب انصار اللہ سے دعوت الی اللہ کے پروگرام کا جائزہ لیا گیا اور مرکزی ہدایات پہنچائی گئیں۔تاریخ : ۲۰ ستمبر ۱۹۹۱ء مقام : سمندری ضلع فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب عابد مربی سلسلہ تصر رپورٹ : اجلاس عام : اجلاس عام میں مرکزی نمائندہ نے تربیت اولا داور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر تقریر کی اور بعد از نماز جمعہ جو کہ مکرم میر عبدالباسط صاحب مربی سلسلہ نے پڑھایا ، سلائیڈ ز دکھائی گئیں۔مقام: فیصل آباد تاریخ: ۳۰ ستمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: مکرم کیپٹن نصیر احمد صاحب زعیم اعلیٰ کی کوٹھی میں دعوت الی اللہ کی غرض سے مجلس مذاکرہ ہوئی جس میں مرکزی نمائندہ نے ” جماعت احمدیہ کے ذریعہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے عنوان پر تقریر کی اور اس کے بعد سامعین کی غیر معمولی دلچسپی کے سوالات کے جوابات دیئے نیز تحریک کی کہ احمدیت کے