تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 469 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 469

۴۶۹ شرکت کی جس میں بائیس غیر از جماعت تھے۔بیت النور ماڈل ٹاؤن میں بھی ایک مجلس سوال و جواب کا انعقاد کیا گیا۔جس کی حاضری پچاس تھی۔ستمبر کولا ہور چھاؤنی کے علاقہ میں مجلس مذاکرہ وسوال وجواب کا انعقاد ہوا جس میں مرکزی نمائندہ نے اسلام میں نشاۃ ثانیہ پر خطاب کیا اور بعد ازاں سوالوں کے جواب دیئے۔حاضری احمدی چھپیں ، مہمان چھ۔تاریخ :۱۲ ،۳ استمبر ۱۹۹۱ء مقام: دوالمیال ضلع چکوال مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب صابر، مکرم منیر احمد صاحب عابد ، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب : مکرم منیر احمد صاحب عابد نے حاضرین کے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی سینتالیس ، مہمان پانچ۔سالانہ اجتماع ضلع چکوال: ۳۰ ستمبر کو نماز تہجد ادا کی گئی جس میں حاضری تھیں افراد تھی۔ساڑھے نو بجے صبح تلاوت قرآن پاک سے اجتماع کا آغاز ہوا جس کے دو اجلاس ہوئے۔ایک نماز جمعہ سے پہلے اور دوسرا نماز جمعہ کے بعد۔اس اجتماع میں مجلس سوال و جواب اور دینی معلومات کے پروگرام بہت پسند کئے گئے۔حاضری: اجتماع میں آٹھ مجالس نے شرکت کی۔کل حاضری ایک سو پچانوے رہی۔انصار چھیاسٹھ ، خدام پینتالیس، اطفال بائیس ، لجنات بیالیس ، ناصرات ہیں۔تاریخ : ۲۳ ستمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نماننده: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مقام: دار الصدر شمالی ربوہ مقام : بیت المهدی ربوہ مختصر رپورٹ: جلسه سیرت النبی زیرا ہتمام لجنہ اماءاللہ۔حاضری باون۔تاریخ : ۲۳ستمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مکرم چوہدری صلاح الدین صاحب کی زیر صدارت جلسہ ہوا۔جس میں مرکزی نمائندہ نے محمد ہی نام اور محمد ہی کام کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری ایک سو ہمیں تھی۔تاریخ : ۲۰ ستمبر ۱۹۹۱ء مقام: خانیوال مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ : احمد یہ بیت النور میں میں بعد نماز مغرب مکرم ناظم صاحب ضلع کی زیر صدارت اجلاس عام ہوا جس میں مرکزی نمائندہ نے و آخرین منھم کی روشنی میں صحابہ کرام کی صفات سے متصف ہونے کی تلقین کی۔حاضری اُنتالیس تھی۔مختصر رپورٹ: ۳۱ ستمبر ۱۹۹۱ء کو داعیان الی اللہ کے سوالوں کے جواب دیئے اور احمدیت کے بنیادی مسائل کے دلائل نوٹ کروائے۔