تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 463
۴۶۳ کی غرض سے دلائل ذہن نشین کرائے اور نوٹس لکھوائے اور سوالات کے جواب دیئے۔کل حاضری اٹھہتر تھی۔تاریخ : ۴ اگست ۱۹۹۱ء مقام ھیلاں مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: اجلاس میں مرکزی نمائندگان نے تربیتی تقاریر کیں۔حاضری انتالیس تھی۔تربیتی اجلاس لجنہ اماء الله : مکرم دین محمد صاحب شاہد نے تو ہمات اور بدعات سے بچنے ، توحید خالص پر قائم ہونے کی اور ماحول میں احمدیت کا بہتر نمونہ پیش کرنے کی تلقین کی۔حاضری چھپیں تھی۔اجتماعات : ۵ اگست ۱۹۹۱ ء امام باڑی وا گہار کالونی کوٹلی میں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں مرکزی نمائندگان نے تربیتی تقاریر کیں۔تاریخ : یکم اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائنده: مکرم عبدالسمیع خان صاحب مقام : سمن آبا دلا ہور مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب : شام چھ بجے سمن آباد میں محفل سوال و جواب منعقد ہوئی۔حاضری غیر از جماعت پانچ ، احمدی چودہ تھی۔تاریخ : یکم اگست ۱۹۹۱ء مقام: شالا مارٹاؤن لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب: بعد نماز مغرب مجلس سوال و جواب منعقد ہوئی۔حاضری ستائیس غیر از جماعت، سات نواحمدی کل حاضری ایک سو چھپیں تھی۔تاریخ: ۲ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبدالسمیع خان صاحب مقام: وحدت کالونی لا ہور مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ : بعد نماز مغرب مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی۔سوالات کے جوابات دیئے گئے۔حاضری سات غیر از جماعت ، احمدی پچاس تھے۔تاریخ :۲ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب مقام : مغلپورہ لاہور مختصر رپورٹ: خطبہ جمعہ: مکرم صوفی صاحب نے تحریک جدید کی برکات کے موضوع پر خطبہ جمعہ دیا۔حاضری انداز اد و سو تھی۔تاریخ : ۳ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب مقام : راجگڑ ھ لاہور مختصر رپورٹ بمجلس سوال و جواب : شام کو مغل سوال و جواب ہوئی۔حاضری دس غیر از جماعت کل حاضری چالیس تھی۔تاریخ : ۹ اگست ۱۹۹۱ء مقام: ساہیوال