تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 393
۳۹۳ تاریخ : ۲ جون ۱۹۹۰ء مقام : شاہ تاج شوگر ملز منڈی بہاؤالدین مرکزی نمائندہ: مکرم دین محمد صاحب شاہد، مکرم محمد اسماعیل صاحب منیر قائد اصلاح وارشاد مختصر رپورٹ : دعوت الی اللہ : اس پروگرام کے تحت نماز مغرب کے بعد مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر نے سلائیڈ ز دکھا ئیں اور داعی الی اللہ بننے کی تحریک کی۔زیارت ربوہ کے لئے احباب کو لانے کی تلقین کی۔محفل سوال و جواب : دعوت الی اللہ پروگرام کے بعد سوال و جواب کی محفل منعقد ہوئی۔مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد نے احباب کے سوالات کے جوابات دیئے۔حضور انور کی تحریک دعوت الی اللہ میں حصہ لینے کی موثر تحریک کی۔دعوت الی اللہ کے مختلف طریقے بیان کئے۔حاضری ایک سو پچھپیں تھی۔تاریخ: ۷، ۸ جون ۱۹۹۰ء مقام: بھکر مرکزی نمائندہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نائب قائد عمومی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں مکرم خواجہ محمد ا کرم صاحب نے تربیتی امور خصوصاً نماز با جماعت کی طرف توجہ دلائی۔حاضری بار تھی۔نماز تہجد، فجر ، درس : مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے نماز تہجد پڑھائی اور نماز فجر کے بعد حضرت مصلح موعود رحمہ اللہ تعالیٰ کے شعر ہم تو جس طرح بنے کام کیے جاتے ہیں کی روشنی میں وقت کی قربانی کی طرف توجہ دلائی۔سچائی کے سلسلہ میں حضرت مسیح موعود کے واقعہ مقدمہ ڈاکخانہ بیان کر کے موثر رنگ میں سچائی کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار وخدام اٹھار تھی۔اجلاس عام قبل از نماز جمعہ جمعہ سے پہلے ضلع بھکر کا اجلاس عام ہوا۔تحریک جدید اور وقف جدید کی قربانیوں کی طرف توجہ دلائی اس سلسلہ میں سیدنا حضرت مسیح موعود اور حضرت مصلح موعودؓ کے اقتباسات پڑھ کر سنائے۔احباب کو تحریک جدید کے معیاری و عده جات پیش کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی۔خطبہ جمعہ: مکرم خواجہ صاحب نے خطبہ جمعہ میں پانچ بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔خلافت کی برکات اور اس کے ہر حکم پر عمل کرنے کے سلسلہ میں حضرت مصلح موعود کے اقتباسات پڑھ کر سنائے۔حاضری ایک سو پانچ تھی۔تاریخ: اا جون ۱۹۹۰ء مقام : احمد نگر نز در بوه مرکزی نمائندگان مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید ، مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب مربی سلسلہ مر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب وعشاء تلاوت و عہد کے بعد مکرم ملک صاحب نے شعبہ تربیت، اصلاح وارشاد اور تحریک جدید کے ضمن میں واقعات کی مدد سے کچھ تفاصیل بیان کیں۔پنجگانہ نماز با جماعت ، روزانہ تلاوت قرآن کریم ، اسلامی شعائر خصوصاً ڈاڑھی کی پابندی ،ٹوپی پہننے کی عادت ، بے پردگی کی حوصلہ شکنی ، دعوت الی اللہ کے مختلف طریقے ، غلط فہمیاں دور کرنے ، دوستوں کو ربوہ لا کر بہشتی مقبرہ دکھانے ، نماز جمعہ میں شامل کرنے کے علاوہ تحریک جدید کے پیش نظر پھیلتے ہوئے کام کے پیش نظر قر بانیوں کو بڑھانے کی طرف