تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 375
۳۷۵ تقاریر میں دعوت الی اللہ اور نماز کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دوسو پچاس تھی۔تاریخ: ۲۵ و ۲۶ فروری ۱۹۹۰ء مقام: میر پور خاص مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس عام ہوا۔مکرم شیخ مبارک احمد صاحب نے حضور کے خطبه فرموده ۲۴ نومبر ۱۹۸۹ ء کی روشنی میں نماز ، تلاوت اور اخلاق حسنہ کے اختیار کرنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دی تھی۔نماز فجر و درس : ۲۶ فروری کو مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب نے فجر کی نماز پڑھائی اور درس قرآن کریم دیا۔اس کے بعد ساڑھے نو بجے سانگھڑ پہنچے۔تاریخ: ۲۶ فروری ۱۹۹۰ء مقام: سانگھڑ مختصر رپورٹ : جلسہ یوم مصلح موعود : بعد نماز عصر جلسہ یوم مصلح موعود ہوا۔جس میں مکرم کرامت اللہ صاحب خادم اور مکرم شیخ مبارک احمد صاحب اور مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب نے مصلح موعود کی پیشگوئی کے مختلف پہلوؤں پر تقاریر کیں۔حاضری ۶۵ تھی۔تاریخ : ۲۷ فروری ۱۹۹۰ء مقام: احمد پور مختصر رپورٹ : جلسہ عام : بعد نماز عصر یہ جلسہ ہوا۔فتح پور کے احباب بھی شامل ہوئے۔حاضری پچپن تھی۔تاریخ: ۲۸ فروری ۱۹۹۰ء مقام : کھنڈو مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس عام ہوا۔مکرم سید احمد علی شاہ صاحب نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر تقریر کی۔اس سے قبل زعماء کا اجلاس بھی ہوا۔جس میں چار زعماء نے شرکت کی۔حاضری چار تھی۔تاریخ : ۲۸ فروری ۱۹۹۰ء مقام انورآباد مر رپورٹ : اجلاس عام : انور آباد کے جلسہ میں مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب نے خطاب کیا۔مستورات بھی شامل ہوئیں حاضری دی تھی۔تاریخ: یکم مارچ ۱۹۹۰ء مقام: لاڑکانہ مختصر رپورٹ: جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم : مکرم سید احمد علی شاہ صاحب نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری یا تھی۔اجلاس زعماء: بعد میں اجلاس زعماء ہوا۔وقت کی کمی کی وجہ سے مختصر ہدایات دی گئیں اور حضور کے خطبہ کی روشنی میں امن کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری تین تھی۔تاریخ : ۲ مارچ ۱۹۹۰ء مقام : گوٹھ غلام محمد چیمہ ( رانی پور ) مختصر رپورٹ : اجلاس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مکرم ریاض ابڑو صاحب مربی سلسلہ نے تقریر کی۔اور بعد