تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 218
۳ - مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب مکرم مولا نا دوست محمد شاہد صاحب ۲۱۸ ۲۳ - مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں ۲۴ - مکرم منیر الدین احمد صاحب ۵ مکرم مولانا سلطان محمود صاحب انور ۲۵- مکرم محمد اسلم صابر صاحب - مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب ۲۶- مکرم نصر اللہ خان صاحب ناصر ے۔مکرم مولا نا اللہ بخش صاحب صادق ۲۷ - مکرم خواجہ عبدالرشید صاحب ۸- مکرم فضل الہی صاحب بشیر ۲۸ - مکرم صوفی محمد الحق صاحب ۹ - مکرم را نا نصور احمد صاحب ۱۰۔مکرم محمد ابراہیم صاحب بھا میری ۲۹ - مکرم ملک غلام نبی صاحب ۳۰ - مکرم طارق اسلام صاحب ۱۱- مکرم نصیر الدین بھٹی صاحب ۱۲- مکرم محمد افضل ظفر صاحب ۳۱- مکرم سید شمشاد احمد صاحب ۳۲- مکرم شمیم احمد خالد صاحب ۱۳- مکرم مولوی محمد صدیق صاحب منگلی ۳۳ - مکرم حیدر علی اپل صاحب ۱۴ - مکرم منور شمیم صاحب خالد ۱۵ - مکرم عطاء الکریم صاحب ۳۴ - مکرم چوہدری سلطان اکبر صاحب ۳۵ - مکرم عبدالرؤف صاحب ۱۶ مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر ۳۶ - مکرم مولوی عبدالوہاب صاحب ۱۷- مکرم مرزا محمد الدین صاحب ناز ۳۷- مکرم لطیف احمد صاحب شاہد ۱۸- مکرم محمد اسلم شاد صاحب منگلا ۱۹- مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید ۲۰ - مکرم بشیر احمد خان صاحب رفیق ۳۸ - مکرم سید منصور احمد بشیر صاحب ۳۹ - مکرم ملک عبداللہ صاحب ۴۰ مکرم صو بیدار صلاح الدین صاحب جنوری ۱۹۸۷ء : شیخوپورہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، ٹو بہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ، اور لیہ کے اضلاع کی اُنہیں مجالس کا دورہ کیا گیا۔تربیتی کلاسز اور اجتماعات و اجلاسات منعقد کئے گئے۔پروگراموں میں شمولیت کی غرض سے سترہ احباب بطور مرکزی نمائندگان تشریف لے گئے۔حضور انور کے تازہ خطاب کی روشنی میں دعوت الی اللہ مجالس کو تربیتی اور تعلیمی امور کی طرف خاص توجہ دلائی گئی۔فروری ۱۹۸۷ء مجلس انصار اللہ کے تحت فیصل آباد، سرگودھا، شیخوپورہ ، لاہور ، جھنگ ، سیالکوٹ اور خوشاب کے اضلاع کی پچھیں بڑی اور اہم مجالس کا دورہ کیا گیا۔ان دورہ جات میں اجلاسات عاملہ کے علاوہ اجلاس عام بھی منعقد کئے گئے۔مجالس کو اہم امور اور موجودہ خاص حالات میں ان کی ذمہ داریوں اور فرائض کی طرف خصوصی توجہ دلائی گئی۔اس ماہ کے دورہ جات کے تحت دس اصحاب مختلف مقامات پر تشریف لے گئے۔الحمد للہ سب پروگرام بہت کامیاب رہے۔