تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 212
۲۱۲ ناروے لوکل کرنسی اور سٹرلنگ پاؤنڈ میں اس طرح تھی۔چار ہزار کرونز چار سو پاؤنڈ ڈنمارک فرانس سویڈن ایک ہزار کرونز ایک سو پاؤنڈ / سو دو ہزار گلڑ را چھ سو پاؤنڈ ایک ہزار کرونز ایک سو پاؤنڈ ہالینڈ تین ہزار فرانک / پچاس پاؤنڈ ا مغربی جرمنی دس ہزار مارک چار ہزار پاؤنڈ دو ہزار فرانک/ دوسو پاؤنڈ سوئٹزر لینڈ پانچ سوفرانک / دوسو پاؤنڈ سپین پندرہ ہزار پسیتہ پچاس پاؤنڈ انگلستان چھ ہزار پاؤنڈ یوالیس اے دس ہزار ڈالر چھ ہزار پاؤنڈ کینیڈا نائیجیریا چھ ہزار نائیر ہ ایک ہزار پاؤنڈ غانا چار ہزار ڈالر دو ہزار پاؤنڈ دولاکھ پچاس ہزارسی ڈی ایک ہزار پاؤنڈ سیرالیون دس ہزار لیون/ تین سو پاؤنڈ لائبیریا دو سوڈ الر/ ایک سو بیس پاؤنڈ آئیوری کوسٹ چالیس ہزار سی ایف اے اسی پاؤنڈ ماریشس دس ہزار روپے پانچ سو پاؤنڈ کینیا انڈونیشیا چھپیس لاکھ روپے ایک ہزار پاؤنڈ چھپیس ہزار شلنگ / ایک سو پاؤنڈ خلیج کی ریاستیں دو ہزار پاؤنڈ فنجی دوسو ڈالر ایک سو پاؤنڈ سری لنکا دس ہزار روپے دو سو پاؤنڈ قائد مجالس بیرون کی طرف سے خط مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب نائب صدر و قائد مجالس بیرون نے بھی بطور یاددہانی متعلقہ عہد یداران کو درج ذیل خط تحریر کیا۔To THE NAZIM AALA, MAJLIS ANSARULLAH۔SUBJECT: GUJRATI TRANSLATION OF THE HOLY QUR'AN DEAR BROTHER, ASSALAMO ALAIKUM WA RAHMATULLA WA BARAKATOHU! SADR MUHTARAM MAJLIS ANSARULLAH MARKAZIA DURING HIS STAY IN LONDON INFORMED YOU THAT AT THE TIME OF JALSA SALANA LONDON THIS YEAR, HAZRAT KHALIFATUL MASIH IV AYYADAHULLAH ANNOUNCED THE SCHEME FOR THE PRINTING OF THE HOLY QUR'AN IN VARIOUS LANGUAGES OF THE WORLD۔