تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 200 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 200

تاریخ: ۱۶ جون ۱۹۸۶ء مقام: سانگلہ ہل، چک نمبر۷ اچھور (ضلع شیخوپورہ) مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید ، مکرم غلام حسین صاحب کا رکن دفتر مختصر رپورٹ : بعد نماز مغرب مجلس سانگلہ ہل کا اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار خدام م ، اطفال اور لبنات کل اٹھاسی تھی۔اصلاح وارشاد کے تحت مجالس سوال وجواب کے انعقاد، نماز باجماعت اور شعار اسلامی کی طرف توجہ دلائی۔چک ۱۱۷ چہور میں بعد نماز عشاء اجلاس عام منعقد کیا گیا۔حاضری انصار ، خدام است، اطفال م الجنات چوبیس کل تعداد بیاسی تھی۔مجالس سوال و جواب کی طرف توجہ دلائی گئی۔تحریک جدید کا وعدہ پانچ ہزار تین سو روپے تھا جو اب بڑھ کر چھ ہزار روپے ہو چکا ہے، کی سو فیصد وصولی کی طرف توجہ دلائی گئی۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۶ء مقام : شادی وال ضلع گجرات مرکزی نمائندگان : مکرم منور شیم صاحب خالد، مکرم مولانامحمد صدیق صاحب گورداسپوری مختصر رپورٹ : شادی وال میں تحصیل گجرات کے زعماء کا اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں مجالس کی نمائندگی 19 تھی۔وفد کا ہر زعیم سے تبادلہ خیال ہوا۔کار کردگی کو بہتر بنانے اور نتیجہ خیز عمل سے مکمل آگاہ کرنے اور رپورٹس بھیجوانے کی تلقین کی گئی۔مکرم مولا نا محمد صدیق صاحب نے خطبہ جمعہ میں مختلف تربیتی امور پر موثر انداز میں روشنی ڈالی۔جمعہ کے دوران حاضری ایک سو پینتیس تھی۔بعد نماز جمعہ اجلاس عام منعقد کیا گیا۔حاضری اجلاس ایک سو تمہیں تھی۔ذیل تنظیموں کی اہمیت، عہدیداران کی بنیادی ذمہ داریوں اور داعی الی اللہ بننے کی طرف توجہ دلائی گئی۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۶ء تاریخ : ۲۳ جون ۱۹۸۶ء مقام: وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلا، مکرم مولانا منیر الدین احمد صاحب مختصر رپورٹ: قبل از نماز جمعہ تحصیل وزیر آباد کے زعماء کی میٹنگ ہوئی۔جس میں زعماء کی حاضری ہی رہی۔ماہانہ رپورٹس، شعبه تربیت، اصلاح و ارشاد، تعلیم ، تحریک جدید اور عمومی بیداری کی طرف توجہ دلائی گئی۔مکرم مولانا منیر الدین احمد صاحب نے خطبہ جمعہ میں نماز با جماعت، تلاوت قرآن کریم اور مالی قربانی کی طرف توجہ دلائی۔مقام : مرید کے، کر تو ، نارنگ ضلع شیخوپورہ مرکزی نمائندگان: مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید، مکرم لطیف احمد صاحب سرور ناظم ضلع شیخو پوره مختصر رپورٹ : مرید کے میں نماز عصر باجماعت ادا کی گئی۔حاضری پچپن تھی۔نماز با جماعت اور مجالس سوال و جواب کے انعقاد کی طرف توجہ دلائی گئی۔تحریک جدید کا وعدہ سات ہزار پانچ سو کو سولہ ہزار کرنے کی تحریک کی گئی۔کر تو میں نماز مغرب با جماعت اد کی گئی۔حاضری اجلاس عام انصار ، خدام ہے اور اطفال چھ تھے۔نماز با جماعت کی طرف توجہ دلائی گئی۔تحریک جدید کا وعدہ چار ہزار سات سو کو دوگنا کرنے کی تحریک کی گئی۔