تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 9 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 9

۲۶ فروری ملتان مجلس سوال و جواب ۲۰ مارچ چک ۳۵ جنوبی خطبہ جمعہ۔جائز مجلس مجلس مذاکرہ خطبہ جمعہ۔اختتامی خطاب اجتماع مجلس سوال و جواب ۲۸ مارچ ربوه خطاب سالانہ اجتماع مقامی ۲۱ اپریل پشاور خطاب اجتماع مجلس سوال و جواب ۵ امتی کرتو ۲۲ متی سمبر یال خطبہ جمعہ - مجلس مذاکرہ ۲۹ مئی رائے پور جائزہ مجالس۔خطبہ جمعہ۔۱۰ جون ملاقات احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن۔مجلس سوال و جواب پھائے والی مجلس مذاکرہ ۱۳ اگست رحمان پورہ لاہور مجلس سوال و جواب 11 ستمبر بدین خطبہ جمعہ۔افتتاح اجتماع مجلس سوال و جواب ۱۸ ستمبر سیالکوٹ ۲۵ستمبر راولپنڈی خطبہ جمعہ۔ملاقات احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن۔مجلس مذاکرہ اختتامی خطاب اجتماع ضلع راولپنڈی ۲ اکتوبر گوجرانوالہ شہر خطبہ جمعہ۔اختتامی خطاب مجلس مذاکرہ ۱۶ اکتوبر گوجره 11 نومبر خطبہ جمعہ مجلس سوال و جواب تخت ہزارہ مجلس سوال و جواب ۱۳ نومبر سعد اللہ پور خطبہ جمعہ مجلس سوال و جواب ۱۵ نومبر ملتان خطاب - مجلس سوال و جواب ۲۰ نومبر کراچی افتتاحی و اختتامی اجلاس سالانہ اجتماع ضلع ۱۹۸۲ء ۱۰ مارچ دنیا پور مجلس سوال و جواب اپریل کھاریاں افتتاحی خطاب اجتماع مجلس سوال و جواب مالی امور کی بابت صدر محترم کی ہدایت صدر محترم نے اپنی صدارت کے آغاز میں ہی 4 جنوری ۱۹۷۹ء کو مالی امور سے متعلق بنیادی ہدایات دیتے ہوئے مکرم قائد صاحب عمومی کے نام تحریر فرمایا: