تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 302
(۳) چالیس جواہر پارے حدیث نمبرا تا نمبر ۱۰ اوّل: سلطان احمد صاحب پیر کوئی ربوہ سوم: قریشی عبداللطیف صاحب مصطفی پارک اوکاڑہ دوم: غلام رسول اعوان صاحب ڈیرہ غازی خان سه ماهی دوم تعداد : ۱۲۸۳ نصاب: (۱) ترجمه قرآن کریم پارہ نمبر ۲۲ ربع چهارم (۲) کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی صفحہ ۶۹ تا صفحہ ۱۵۰ (۳) چالیس جواہر پارے حدیث نمبرا تا نمبر ۲۴ اول محمد خلیل قریشی صاحب سکھیکی ضلع گوجرانوالہ دوم : عبدالسمیع حسنی صاحب دارالرحمت شرقی ربوہ سوم اخوند فیاض احمد صاحب لاہور چھاؤنی سہ ماہی سوم تعداد: ۱۲۳۷ نصاب (۱) ترجمه قرآن کریم پارہ نمبر ۲۳ ربع اول و دوم (۲) چالیس جواہر پارے حدیث نمبر ۲۵ تا نمبر ۴۰ (۳) اسلامی اصول کی فلاسفی صفحه ۱۵۰ تا آخر اول: مرزا نذیر حسین صاحب دارالصدر شمالی ربوہ دوم مرزا غلام احمد صاحب دار الصدر ربوہ سوم: شیخ شریف احمد صاحب ملیر کینٹ کراچی تعلیمی پروگرام برائے مجالس ممالک بیرون مجالس بیرون کے لئے ۱۹۷۹ء سے ۱۹۸۹ء تک تعلیمی پروگرام تیار کیا گیا۔(اس کے بعد حضرت خلیفہ مسیح الرابع حمہ اللہ تعالیٰ نے مجالس بیرون پاکستان میں ذیلی تنظیموں کا نظام پاکستان سے الگ مقر فر ما دیا تھا لہذا مجلس انصاراللہ مرکزیہ کا دائرہ کار پاکستان تک محدود ہو گیا ) ۱۹۸۹ء تک مجالس بیرون کے لئے جو تعلیمی نصاب مقرر کیا جاتا رہا، درج ذیل ہے: ۱) نماز با ترجمه ۲) ترجمه قرآن کریم کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام (۴) دینی معلومات کا بنیادی نصاب (۵) قرآن مجید کے بعض حصے حفظ کرنا مجالس بیرون کے لئے امتحانات کا پروگرام بھی تشکیل دیا جاتا رہا۔