تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 278 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 278

PLA ۲۸۰۰۰۰ ۴۵۰۰۰ 11+++ ۲۰۰۰ ۳۱۰۰۰ ۳۰۰۰۰ ۳۹۹۰۰۰ چند مجلس چندہ سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر متفرق ماہنامہ انصار الله محاصل مشروط عطا یا گیسٹ ہاؤس میزان فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: منظور ہے۔بقیہ فیصلہ جات شوری ۱۹۷۹ء کے ایجنڈا کی تجاویز نمبر ۲ ۳ ۴ جو دستور اساسی سے متعلق تھیں۔مزید تفصیلی غور کے لئے تیرہ رکنی ایک سب کمیٹی کے سپرد کی گئی تھیں۔سب کمیٹی کی رپورٹ صدر محترم نے اپنے تبصرہ کے ساتھ حضرت خلیفہ اسیح الثالث کی خدمت میں ۵ دسمبر ۱۹۷۹ء کو بھجوائی۔ان تجاویز میں سے تجویز نمبر۲ پر حضور کے ارشادات کی روشنی میں اور تجویز نمبر۴ کے بارہ میں کمیٹی کی سفارش پر صدر محترم نے جو فیصلے فرمائے ، درج ذیل ہیں۔تجویز نمبر ۲: دستور اساسی انصار اللہ کے قاعدہ نمبر ۴۳ میں ہے کہ "مجلس شوریٰ کا فیصلہ صدر کی منظوری کے بعد تمام مجالس کے لئے واجب التعمیل ہوگا۔اس میں 'صدر کے الفاظ کی بجائے خلیفہ وقت کے الفاظ ہونے چاہئیں۔سفارش سب کمیٹی : ا۔دستور اساسی کا قاعدہ نمبر۴۳ حذف کر دیا جائے۔۲۔دستور اساسی میں قاعدہ نمبر ۴۲ کے طور پر مندرجہ ذیل الفاظ پر مشتمل قاعدہ بنایا جائے دستور اساسی کے مطابق مجلس عالمگیر کے اختیارات کے استعمال کا حق صرف مجلس شوری کو ہوگا۔“ ۳۔دستور اساسی کے موجودہ قاعدہ نمبر ۴۲ کا نمبر بدل کر نمبر ۴۳ کر دیا جائے۔۴۔دستور اساسی کے قاعدہ نمبر اے کے الفاظ بدل کر مندرجہ ذیل قاعدہ بنایا جائے۔وو دوران سال شوری کے فیصلہ کو بدلنے کی ضرورت پیش آ جائے تو صدر مجلس کو حضرت خلیفہ امسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کی منظوری سے ایسا کرنے کا اختیار ہوگا۔“ فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح " : " موجودہ قاعدہ قائم رہے گا۔انشاء اللہ خلیفہ وقت کے پاس اس کے