تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 130 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 130

اہتمام کیا۔اسی طرح تعلیم القرآن کلاس کا بھی انتظام کیا گیا۔کھنڈ وضلع لاڑکانہ۔اس مختصر مجلس نے باقاعدہ پروگرام بنا کر ۱۵ افراد کو تبلیغ کی۔چوہڑکانہ۔تبلیغی مذاکرے منعقد کئے گئے۔ایک سلائیڈ زلیکچر ہوا۔۲۵ احباب زیر تبلیغ تھے۔۲۰ کولٹر پچر دیا گیا۔S۔D۔A مشن کے چار بڑے پادریوں کو چائے پر مدعو کیا گیا اور مسئلہ تثلیث پر تبادلہ خیالات ہوا۔سچا سودا۔اس چھوٹی مجلس نے تبلیغی مذاکرہ منعقد کیا اور دس غیر از جماعت احباب کولٹریچر دیا۔کوٹ سوند حا ضلع شیخو پورہ۔زیرتبلیغ دوستوں کا ایک وفد تحقیق کے لئے ربوہ گیا۔چک ۴۲۶ ج ب۔تین تبلیغی مذاکرے منعقد ہوئے۔آن به ضلع شیخو پورہ۔اکیس انصار تبلیغ کرتے رہے۔دو فود مرکز میں بھجوائے گئے۔چودہ زیر تبلیغ احباب کولٹر پچر بھی دیا گیا۔چک ۴ سا ہو والہ۔ایک وفدر بوہ گیا۔دس افراد نے لٹریچر حاصل کیا۔مریم آباد کے کینتھولک عیسائیوں کو پیغام حق پہنچایا گیا۔لاڑکانہ۔اصلاح وارشاد کے ایک جلسہ میں غیر از جماعت احباب شامل ہوئے اور سوالات پوچھے۔پچاس احباب نے لٹریچر حاصل کیا۔خدا آباد ضلع بدین۔دوسلائیڈ زلیکچر منعقد کئے گئے۔منڈی بہاءالدین۔۴۵ احباب زیر تبلیغ رہے۔معین الدین پور۔ایک مجلس سوال وجواب کا انتظام کیا گیا جس میں غیر از جماعت احباب شامل ہوئے۔شیخ پور گجرات۔دو تبلیغی مذاکروں کا انتظام کیا گیا جس میں غیر از جماعت احباب بھی شریک ہوئے۔چک ۱۲۹ گر مولا ضلع شیخو پورہ تقسیم لٹریچر اور رشتہ داروں میں تبلیغ کے علاوہ پچیس غیر از جماعت احباب جلسہ سالانہ میں شمولیت کے لئے ربوہ گئے۔چک نمبر ۴ ٹیل ضلع سرگودھا - ۵ افراد کا ایک وفد یہاں سے مرکز سلسلہ گیا۔کجر ضلع شیخو پورہ۔انصار نے ۲۰ رشتہ داروں کو تبلیغ کی۔۲۰ پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔وار برش ضلع شیخوپورہ۔انفرادی تبلیغ کے علاوہ مجلس کی تحریک پر چھپیس غیر از جماعت احباب جلسہ سالانہ میں شریک ہوئے۔پچیس کتب ” چودھویں اور پندرھویں صدی کا سنگم، تقسیم کی گئیں۔ڈیرہ غازی خان۔احمد یہ لائبریری روزانہ کھولی جاتی رہی۔اس میں غیر از جماعت احباب معلومات حاصل کرنے کے لئے تشریف لاتے رہے۔۴۷