ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 36

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 31

ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين ۳۱ اردو تر جمه العرين۔وقد حان ان يكون لئے کچھار سے نکلو اور یقیناً وہ وقت آ گیا ہے کہ رجالكم كقسورة و نساء كم تمہارے مرد شیروں کی طرح ہوں اور تمہاری كلبوة۔وابناء كم كأشبال عورتیں شیر نیوں کی مانند اور تمہارے بیٹے شیر واعـداء كـم کسخال۔فاتقوا کے بچوں کی مانند اور تمہارے دشمن بکروٹوں کی الله وعليه توكلوا ان کنتم طرح ہوں پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اسی پر تو کل کر وا گر تم مومن ہو۔مؤمنين۔و قد سبق منا الذكر بان القوم اور ہماری طرف سے پہلے ذکر گزر چکا ہے تفرقوا فی امر کتابه۔فبعضهم که (ہماری) قوم اس کی کتاب کے بارے استحسنوا التوجه الى جوابه۔میں مختلف الآراء تھی۔پس ان میں سے بعض واستهجنوا ان يرفع الشكوى نے اس کے جواب دینے کی طرف توجہ دینے الى السلطنة۔فانها من امارات کو اچھا جانا اور انہوں نے اس بات کو بُرا سمجھا العجز والمسكنة۔و فيه شئ کہ اس شکوہ کو حکومت تک پہنچایا جائے کیونکہ ۲۳ يخالف التأدب بالدولة العالية۔یہ عاجزی اور بے بسی کی علامات میں سے ہے و قالوا ان الترافع ليس من اور اس میں ایسی چیز ہے جو حکومتِ عالیہ کے المصلحة۔فلا تسعوا الى حكام ادب کے خلاف ہے۔اور انہوں نے کہا کہ الدولة۔ولا تقصدوا سيئة ميموريل بھیجنا خلاف مصلحت ہے۔پس تم بانواع الحيلة۔بل اصبروا و حكام سلطنت کی طرف نہ بھاگو اور مختلف غيضوا دموعكم المنهلات بہانوں سے بُرائی کا ارادہ نہ کرو بلکہ صبر کرو ولاتذكروا ما قيل من اور اپنے بہتے ہوئے آنسوؤں کو پونچھ لو اور ا الجهلات۔وادفعوا بالتی جو جاہلانہ باتیں کی گئی ہیں ان کو یاد نہ کرو اور هی احسن و انسب بشان ایسی چیز سے دفاع کرو جو اچھی ہوا اور شرفاء کی الشرفاء۔ولا تسعوا الى قدر و منزلت کے عین مطابق ہو اور تم عدالتوں ۴۰۵