ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 36

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 3

ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين اردو تر جمه دلالته۔وصعدنا الى السماء بعد ہونے کے بعد اب آسمان کی بلندیوں تک ما كنا خاسفين۔اللهم فصل علیه پہنچ گئے ہیں۔اے اللہ ! اب تو محمد صلی اللہ علیہ و سلّم الى يوم الدين۔و على آله وسلم پر اور آپ کی مطہر وطتیب آل پر اور الطاهرين الطيبين و اصحابه آپ کے مددگار و تائید یافتہ اصحاب پر الناصرين المنصورين۔نخب الله قیامت تک درود و سلام بھیج۔اللہ تعالیٰ کے۔الذين آثروا الله علی انفسهم و چنیدہ جنہوں نے اللہ کو اپنے نفسوں ، اپنی اعراضهم و اموالهم والبنين عزتوں اور اپنے اموال و اولاد پر ترجیح والسلام علیکم یا معشر دی۔السلام علیکم اے برادران جماعت الاخوان لقيتم خيرا و وُقيتم (اللہ کرے) خیر پاؤ اور تم زمانے کے شرور الزمان۔و رُزقتم مرضات شرور سے محفوظ رہو اور تمہیں رب العالمین کی رضا ملے۔۔رب العالمين۔اما بعد فاعلموا ايها اما بعد ! اے بھائیو ، دوستو اور ساتھیو ! الاخوان و الاحباب و الاقران پس تم جان لو کہ اس زمانے نے عجائب ان الزمان قد اظهر العجب۔و ظاہر کئے ہیں اور ہمیں غم واندوہ دکھایا ہے ارانـا الشجي والشجب وسخر اور اندھیری رات کے اُتو چمکدار موتی بوم ليلة الليلاء من الدرة کے ساتھ تمسخر کر رہے ہیں اور قریب ہے کہ البيضاء و شارف ان تشن پے در پئے اس دین رحمن پر حملے ہوں۔جو الغارات على دين الرحمن عرفان کی غیر معمولی خوشبو سے معطر کیا الذي ضمخ بالطيب العميم من گیا ہے۔اور اس میں جنت کی نعماء العرفان۔وأودع لفائف نعيم بكثرت ودیعت کی گئی ہیں اور اس کی الجنان۔و سيقت اليه انهار طرف صاف شفاف پانی کی نہریں من ماء معين۔و تفصیل ذالک لائی گئی ہیں اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ ۳۷۷