تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 282
282 ا۔ملتان شہر -۲- چک نمبر ۵۶۵ ۳ گولیکی -۴۔ماڈل ٹاؤن ۵۔راولپنڈی ۶۔لائلپور تلونڈی کھجوروالی - جڑانوالہ ۹۔کراچی ۱۰۔چک نمبر ۸۸ ۱۱۔سیالکوٹ ۱۲۔چک نمبر ۶۸ ۱۳۔گوکھو وال ۱۴۔دوالمیال ۱۵۔منڈی بہاؤالدین ۱۶۔دنیا پور ۱۷۔کوئٹہ حلقہ اسلام آباد -۱۸ مسجد احمدیہ کوئٹہ ۱۹۔واہ ۲۰۔حیدر آبادسندھ ۲۱۔چک نمبر RP / ۱۲۷ ۲۲۔بھیرہ ۲۳ گھسیٹ پوره ۲۴۔لوہان ۲۵۔اوکاڑہ ۲۶۔شیخو پوره ۲۷۔گوجره ۲۸۔ننکانہ صاحب ۲۹۔چک نمبر ۱۹۴ ۳۰۔بھا کا بھٹیاں ۳۱- بدوملہی ۳۲ سکھر ۳۳۔گوجر خان ۳۴۔تلونڈی را ہوالی ۳۵ منٹگمری ۳۶- چک نمبر ۳۷ ۳۷۔ٹوبہ ٹیک سنگھ ۳۸۔گوجرانوالہ ۳۹۔لاہور ۴۰۔مونگ رسول ۴۱۔شادیوال ۴۲ - تہال ۴۳ مگھیانہ تجویز : دفتر لجنہ اماءاللہ کی عمارت قریباً مکمل ہو چکی ہے۔صرف چار دیواری اور صفائی باقی ہے لیکن قرض پر عمارت بنی ہے جو کہ قریباً ۲۳۰۰۰ روپے ہے۔اگر یہ رقم ہو تو پھر قرض اُترے۔سب ممبرات سے رائے لی گئی کہ یہ رقم کس طرح اور کتنے عرصہ کے اندراندرا کٹھی کی جاسکے۔فیصلہ:۔کافی بحث کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلے کی طرح یہ رقم تمام لجنات پر پھیلا دی جائے اور ایک سال کے اندراندر جمع کی جائے۔سال رواں کا آمد و خرچ :۔اس سال کی کل آمد ۶۲۵۳ روپے تھے اور کل خرچ ۱۱۶۴ روپے۔تعمیر دفتر کا چندہ اس رقم کے علاوہ تھا۔سال رواں میں ۷۷ لجنات کی طرف سے ممبری لجنہ اماءاللہ کا چندہ وصول ہوا۔دوران سال میں جن لجنات کی طرف سے چندہ آتا رہا تھا ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔تلونڈی کھجور والی ، کوئٹہ، کنری سندھ، بھڈال ضلع سیالکوٹ ، گنگا پور ضلع لائکپور سمندری ، فیروز والہ، کراچی، نسووالی سویل، حیدر آباد سندھ، نصرت آباد اسٹیٹ سندھ، شیخو پورہ، منٹگمری، چنیوٹ، پسرور، لاہور، سکھر، ملتان چھاؤنی، راولپنڈی، ظفر آباد اسٹیٹ، گولیکی، چک نمبر ۳۶۳، ناصر آبا دا سٹیٹ، قصور، منڈی بہاؤالدین، ملتان ،شہر، مردان، لوہان ، کوٹ احمد یہ سندھ، چک نمبر ۸۸، چک نمبر ۱۸، قلعہ صوبہ سنگھ ، ، لاٹھیا نوالہ ، جیکب آباد سندھ ، تاندلیانوالہ، لا بینی سندھ، ماڈل ٹاؤن، دنیا پور ، پشاور، عارف